سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےکم ہو کر 1 لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قیمت 85 روپےکم ہو کر 1 […]

پرویز خٹک نے مزید سرپرائز کا اشارہ دے دیا، وہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے عوام کو مزید سرپرائزز کا اشارہ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پرویز خٹک نے گزشتہ روز اسمبلی تحلیل ہونے اور قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد […]

تیاری پکڑو، پی ٹی آئی آج افطاری کے بعد رقص اور آتشبازی سے جشن کہاں منائے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے اور وزیر عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں جشن منایا۔ عروس البلاد کراچی کے علاقے […]

کرکٹ کھیلو، ملک سے مت کھیلو، اپوزیشن رہنما کا کرکٹر کو کرارا جواب

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سابق قومی کرکٹ کپتان محمد حفیظ کو سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرنے پر کھری کھری سُنا دی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ روز محمد حفیظ نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے […]

گورنر پنجاب سرفراز چیمہ اسلام آباد طلب، وزیراعظم کیا ہدایت دیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری سرور کو برطرف کر کے مقرر کیے جانے والے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد بلا لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب آج وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعظم کے دفتر میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع […]

عمران خان تیسری قوت کو دعوت دے رہے ہیں ، جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں، شہباز شریف نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ نون کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی اور اس کے حواری ملک میں جمہوریت کا پودا مسخ کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شہباز شریف […]

شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، زبیر عمر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر نجکاری زبیر عمر نے دعوی کیا ہے کہ شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے سلیکٹڈ تھے اب سابقہ وزیراعظم […]

حکومت سینہ تان کر میدان میں نکلی، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ قائم رہے گی، فواد چودھری میدان میں آ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ قائم رہے گی، اب (آج) سماعت ہوگی، ہمیں بھی موقع ملے گا، حکومت سینہ تان کر میدان میں نکلی ہے، مخالفین شیر کیوں نہیں بن رہے؟ یہ […]

اپوزیشن الیکشن کیلئے تیار، عمران خان سے آرٹیکل 6 کے مطابق نمٹا جائے گا، بلاول بھٹو کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور صدر سمیت جو کوئی بھی آج ہونے والے عمل میں ملوث ہے، اس نے غداری کی ہے، ہمارے آئین میں ایسی کوئی گنجائش موجود ہی […]

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پیر کو آج الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔صوبائی الیکشن کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ […]

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم، کابینہ بھی تحلیل صدر مملکت نے وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نگران وزیراعظم کے تقرر تک کام کرتے رہیں گے، 52 رکنی کابینہ بھی تحلیل کر دی گئی۔کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کر دیا […]

close