اٹک، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزازمیں رافع ملک کُھنڈے والا کا ظہرانہ

اٹک ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اٹک میں رافع ملک کُھنڈے والا کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت۔ اس موقع پر ظہرانے میں مقامی، سیاسی، سماجی زعماء سمیت غیر ملکی […]

غداری کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں، شہباز شریف نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حزب اختلاف کے سابق قائد شہباز شریف نے جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم نےغداری کی ہے تو ثبوت لائے جائیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے […]

از خود نوٹس کی سماعت، سپریم کورٹ میں رپورٹرز کو داخلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے لکھی گئی اور ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے پڑھی گئی رولنگ کے خلاف اپوزیشن کی درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان میں رپورٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی […]

اسپیکر اسد قیصر نے 3 اپریل کے اجلاس کی صدارت کیوں نہیں کی؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ںقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے حق میں نہیں تھے […]

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ دو بہنیں ایک ماہ سے لاپتہ، پولیس بے بس ہو گئی

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی رہائشی 2 بہنیں ایک ماہ سے لاپتہ ہیں، ورثاء کا کہنا ہے کہ ایک ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس دونوں بہنوں کو تلاش نہیں کر سکی۔ اس حوالے سے کراچی پولیس کا […]

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین مشیر نےاستعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں سیاسی بحران کے درمیان وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیرڈاکٹر معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔معید یوسف نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آج، میں انتہائی مطمئن ہوں، سب سے زیادہ اس […]

پروگرام معطل ہونے کی اطلاعات میں سچ کیا ہے؟ آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مالی معاملات جاری رکھے گا۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ساتھ آئی […]

ہم نے آئین شکنی کی ہے تو پھانسی پر چڑھادیں مگر سازشیں نہ کریں، ہمارا اے پلان ہو گیا بی تیار ہے اور سی انتہائی خوفناک ہو گا ، فیصل واوڈ بھی میدان میں

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم نے آئین شکنی کی ہے تو پھانسی پر چڑھادیں مگر سازشیں نہ کریں، ہمارا اے پلان ہو گیا بی تیار ہے اور سی انتہائی خوفناک ہو گا ،احسن اقبال نے عمران […]

الیکشن کمیشن نے این اے 33 میں ضمنی انتخاب معطل کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی وفات کے بعد خالی ہونے والے حلقہ این اے 33ہنگو میں ضمنی انتخاب معطل کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب صدر مملکت […]

عمران خان نے علیم خان کا بہت ساتھ دیا تھا، علیم خان آج ان چوہوں کے ساتھ جا کر بیٹھ گئے، پی ٹی آئی رہنما کا سخت جواب

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ علیم خان پارٹی میں آئے تو لوگوں نے اعتراضات اٹھائے، اس وقت عمران خان نے ان کا بہت ساتھ دیا۔اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ جو گفتگو علیم […]

close