بلاول بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری […]

نقیب اللہ قتل کیس، ایف آئی اے ایکسپرٹ کو عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی

کراچی (آئی این پی)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ایف آئی اے ایکسپرٹ کو عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو انسداد دہشت کردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں […]

حکومت اپنی کارکردگی کے بجائے جعلی خط لے کر آ گئی، مریم نواز نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے جلسے میں کوئی خط نہیں خالی کاغذ دکھایا۔منگل کو پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا کہ حکومت جب جاتی ہے تو اپنی کارکردگی عوام کو […]

ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگا دیں، سابق وزیر اعظم نے پیش کش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگادیں، عسکری قیادت بتادے کیا سازش میں اپوزیشن ملوث ہے، حکومت کی ملی بھگت سے […]

وزیراعظم کا پنجاب اسمبلی بھی تحلیل کرنے پر غور، دورہ لاہور کے دوران چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں قائد ایوان کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا جبکہ صوبائی اسمبلی بھی تحلیل کئے جانے پر غور شروع کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل کئے جانے کے معاملے پر( ا ٓج ) […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اور محرر زخمی

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او جناح ٹاؤن اور محرر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ائیرپورٹ روڈ کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او جناح ٹاؤن اور محرر زخمی […]

ریلوے ٹریک پردھماکا، اپ اور ڈائون ٹریک متاثر، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

پڈعیدن(آئی این پی)پڈعیدن کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکے کے بعد اپ اور ڈائون ٹریک پرٹرینوں پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔ریلوے پولیس کے مطابق سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے گزرنے کے بعد دھماکا ہوا جس کے باعث اپ ٹریک کا ایک فٹ اور […]

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک کے تقدس کو مجروح کر رہی ہے، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک کے تقدس کو مسلسل مجروح کر رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج […]

اپوزیشن وزیراعظم پاکستان عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتی، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا بیان

اسلا م آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ اپوزیشن وزیراعظم پاکستان عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتی، عمران خان نے عوام کے پاس جانے کا تاریخی فیصلہ کیا جس کو پاکستان کی عوام کی جانب سے […]

چیف جسٹس کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان شہید کی قبر پر حاضری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی یو این مشن کانگو میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان کی قبر پر حاضری دی۔ پولیس کے چاک و چوبند دستہ کی سلامی، پھولوں کی چادر چڑھائی، […]

چیئرمین پریس فاونڈیشن کی ہدایت پر بورڈ آف گورنرز کا حلف تا حکم ثانی ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین پریس فاونڈیشن جسٹس سردار لیاقت حسین کی ہدایت پر بورڈ آف گورنرز کا حلف تا حکم ثانی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پریس فاونڈیشن سے بورڈ آف گورنرز کے بعض ممبران نے رابطہ کر کے حلف کی تقریب موخر […]

close