نئی حلقہ بندیوں کے بغیر عام انتخابات کا انعقاد ممکن ہے یا نہیں؟ ذرائع الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جب کہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ملک بھر میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو تاحال سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ڈپٹی […]

اپوزیشن نے نگران وزیراعظم کیلئے کس نام پر غور شروع کر دیا ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرغور شروع کردیا ۔اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر غور کیا […]

بہت کھیل لی کرکٹ، اب فیملی کو ٹائم دوں گا اور عبادت کروں گا، بابراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اب چونکہ سیریز ختم ہو چکی ہے تو ہم فیملی کو ٹائم دیں گے، روزے چل رہے ہیں، عبادت بھی کریں گے اور […]

امریکی حکومت نے پاکستان سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کونسے الفاظ حذف کر لئے گئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کر دی گئی۔سفری ہدایت میں ’ زیادہ احتیاط برتنے‘ کے الفاظ حذف کر دئیے گئے۔کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ، ڈپٹی اسپیکر نے بھی علم بغاوت بلند کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے تحریک انصاف سے راستے جدا ہونے کا امکان ہے۔ دوست محمد مزاری گزشتہ روز وزیر اعظم کی طرف سے گورنرہاؤس میں بلائے گئے اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے۔گزشتہ رات انہوں نے آج شام ساڑھے […]

دھمکی آمیز خط سے قبل امریکا نے پاکستان کو فون پر کیا دھمکی دی تھی؟ شاہ محمو د قریشی نے بھی بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خط سے پہلے فون پر دھمکیاں ملنے کا انکشاف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

آئینی بحران پیدا ہو گیا، تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی ہے جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے تحریک انصاف […]

نگران وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی تو کیا کروں گا؟سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا نام بطور نگران وزیر اعظم تجویز کیے جانے پر سابق چیف جسٹس کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔سابق چیف جسٹس( ر )گلزار احمد خان کا کہنا ہے کہ تاحال […]

اسمبلیاں بحال ہوئیں تو وزیر خارجہ کا عہدہ کس کو دیا جائیگا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون رشید نے دعوی کیا ہے کہ اسمبلیاں بحال ہونے کی صورت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہوں گے۔ سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ کہ سپریم کورٹ کیا فیصلہ […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان

کراچی(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو میں کمی کا خدشہ ظاہرکردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہےکہ رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع ہے جب کہ سخت معاشی اور مانیٹری پالیسی کے باعث معیشت […]

خاتون مداح نے محمدرضوان کو نگران وزیراعظم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا، سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح نے انہیں پاکستان کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک خاتون تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا […]

close