عدم اعتماد، ووٹنگ پر سوالیہ نشان، سپیکر نے اجلاس دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تلاوت قرآن پاک کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو سپیکر نے امریکی خط کا معاملہ زیرِ بحث […]

وزیراعظم عمران خان کے قریب ترین ساتھی نے ملک چھوڑنے کا پروگرام منسوخ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے بعد گزشتہ چند روز سے یہ خبریں گرم تھیں کہ وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط گِل بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں لیکن آج […]

اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، شریک ارکان کی تعداد کا انکشاف ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے والا ہے۔ اس سے قبل قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت […]

عدم اعتماد کی تحریک، قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج ہر صورت ووٹنگ ہو گی، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف پیش کی جانے والی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔ متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس […]

کُرپشن، امریکہ اور انتخابی اصلاحات، کینیڈا میں مقیم ممتاز پاکستانی دانشور فیاض باقر کی خصوصی تحریر

پاکستان کے سیاسی ماحول میں کشیدگی اور تناؤ اس قدر زہرناک ہو گئے ہیں کہ ٹھنڈے طریقے سے مکالمے کی گنجائش انتہائ محدود ہو گئ ہے۔ اس بات کا تو کوئی واضح ثبوت سامنے نہیں آ سکا کہ امریکہ موجودہ حکومت کو ہٹانے کے لئے […]

تحریک عدم اعتماد، ریڈ زون میں داخلہ کیسے ممکن ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی اجلاس اور عدم اعتماد کے معاملے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کے تناظر میں ریڈ زون کو سیل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہفتہ کو قومی اسمبلی کے ہونے والے اہم اجلاس کے حوالے […]

شہباز اور بلاول کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں، پی ٹی آئی لیڈر نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر ہی نہیں ہے، جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں […]

یوکرین، ریلوے اسٹیشن پر روس کا مبینہ راکٹ حملہ، 5 بچوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف (آئی این پی)یوکرین کے شہر کراماتورک میں ایک ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر روسی راکٹ حملے میں 5 بچوں سمیت کم از کم 50 افراد ہلاک اور تقریبا 100 زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی میزائل جمعے کی درمیانی […]

بھارت اتنا ہی پسند ہے تو وہیں شفٹ ہو جائیں ،اقتدار کے لیے کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے، مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ کوئی اس اقتدار جاتا دیکھ کر پاگل ہو جانے والے شخص کو بتائے کہ اس کو کسی اور نے نہیں، اسکی اپنی جماعت نے باہر نکالا ہے ،بھارت […]

اپنے کھوئے ہوئے اقتدار کے غم میں عمران نیازی پارلیمنٹ، آئین، عدالت پر حملے کر رہا ہے، شہباز شریف کا وزیر اعظم کی تقریر پر جواب آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ ہم عمران نیازی کے جھوٹ کا جواب ہفتہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ووٹنگ کی شکل میں دیں گے،پاکستان کے آئین، پارلیمنٹ اور عوام کو ایک شخص کی ضد، تکبراور […]

close