گلگت (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل ایکزیگٹیو کمیٹی کے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں عدم اعتماد لانے کے فیصلے کی روشنی میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا۔ قائدِ حزب اختلاف […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کے لیے سمری ارسال کردی گئی۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سمری پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بھیجوائی گئی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ اوگرا […]
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم تین سال سے حکومت میں ہیں کسی پاکستانی کو چین سے بیٹھنے نہیں دیا ،جب یہ قائد حزب اختلاف بنیں تو اپنا موقف اور پروگرام عوام کے سامنے رکھیں۔ جمعہ کووزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کردیا اور کہاہے کہ عدلیہ کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں اور افسوس اس لیے ہوا کیونکہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے آج ہفتہ کو بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق آج قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان تقریروں پر زور دیں گے،شاہ محمود قریشی، شیریں […]
دبئی (آئی این پی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے شوہر نے بھی اپنی اہلیہ پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا کہ اگر کسی نے پیسے لیے ہیں تو ثبوت سامنے لائے جائیں، ہم کوئی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ممبرا سمبلی محمد احمد رضا قادری کے ایک سوال کے جواب میں وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کہا کہ مظفرآباد کارڈیک ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں بہت جلد ہسپتال اپریشنل […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ایک بار پھر سے نئے وزیراعظم ہاؤس کو مفاد عامہ کے لیے پیش کر دیا۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلا س میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان حق پر کھڑے ہیں اور پوری قوم انکی پشت پر چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزبیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت وویمن یونیورسٹی باغ کے سینٹ کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وائس چانسلر وویمن یونیورسٹی باغ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے صدر آزاد جموں […]