قوم کو پیغام ہے میں پاکستان کیلئے آخری بال تک لڑوں گا، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو پیغام ہے میں پاکستان کیلئے آخری بال تک ہمیشہ لڑا ہوں اور لڑوں گا، آج( جمعہ کو) کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب کر لئے ہیں ،قوم سے خطاب […]

مسلح افرادکی میڈیکل اسٹور سے ڈکیتی، رکشہ والے کو بھی لوٹ لیا

جیکب آباد (آئی این پی)جیکب آباد میں دن دیہاڑے رہزنی کی واردات، مسلح افرادکی میڈیکل اسٹور سے ڈکیتی، رکشہ والے کو بھی لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود عطامحمد جمالی روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی چار […]

عمران خان فوجی امر سے بھی دوقدم آگے نکلے، اپوزیشن رہنماؤں کا لہجہ بہت سخت ہو گیا

کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدروصوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا صوبائی سینئرنائب صدر سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہور کابول بالاہواعمران خان فوجی امر سے بھی […]

سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا عمران خان کیلئے بڑا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانو ن دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت کیلئے یہ سیدھا معاملہ تھااور جج صاحبان نے جو فیصلہ دیا اسی کی توقع کی جا رہی تھی۔ اپنے بیان میں اعتزاز احسن […]

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کی ملاقات، عمران خان کے وژن کے مطابق آزاد کشمیر میں ترقی کا عمل مکمل کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس، ضلع نیلم میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، وزیراعظم کا سخت نوٹس‘ معاملے کی تحقیقات کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم کی زیر صدارت ضلع نیلم کے مسائل کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس، ضلع نیلم میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، وزیراعظم کا سخت نوٹس‘ معاملے کی تحقیقات کا حکم۔کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے نیلم […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس۔ مشیر صنعت وتجارت چوہدری مقبول، پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سیکرٹری انڈسٹریز سید ظہور الحسن گیلانی و دیگر […]

صدر آزاد کشمیر کی زیر صدارت آزاد کشمیر یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس، بیس نکاتی ایجنڈے پر بحث

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد کشمیر یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کمیٹی کا اجلاس چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صدارت میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینڈیکیٹ کمیٹی کے اجلاس میں بیس نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔ […]

یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر، سنٹر فار انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر اور سنٹر فار انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔اس معاہدے پر دستخط آج یہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ہوئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد […]

ظلم خدا کا، اپنی ممانی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی میں صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں اپنی ممانی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بابر نے مجھے متعدد بار زیادتی […]

عدالت جو بھی فیصلہ دے گی اس کے مطابق آگے بڑھیں گے، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا اعلان

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ دے گی اس کے مطابق آگے بڑھیں گے لیکن اہم یہ ہے کہ عدلیہ اور پارلیمنٹ کو اپنی حدود کے مطابق آگے بڑھنا ہے۔ […]

close