پنجاب اسمبلی میں جو ہوا اسمبلیوں میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین نے جواز پیش کر دیا

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نوجوان ارکان اسمبلی اپنی مثبت سوچ اور ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں، پنجاب اسمبلی میں جو ہوا اسمبلیوں میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں، […]

بدلتی سیاسی صورتحال، فیاض الحسن چوہان کو اہم ترین عہدہ مل گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان کو حکومتی اتحاد کے وزیر اعلی کے نامزد امیدوار اور مسلم لیگ( ق ) کے چوہدری پرویز الہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ فیاض الحسن […]

سپریم کورٹ، فیصلہ آج کس وقت سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئےکہا کہ آج ساڑھے 7 بجے فیصلہ سنائیں گے۔۔۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ ایک ڈکٹیٹر نے کہا تھا کہ آئین 10، 12 صفحوں کی کتاب […]

بحران کی کیفیت میں عمران خان نے کس سے ملنے کا فیصلہ کر لیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کوعمران خان کی زیرصدارت میڈیا ٹیم کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں آئندہ […]

میر مرتضیٰ بھٹو اور بے نظیر کے قتل کا ذمہ دار آصف علی زرداری ہے، سابق صدر پرویز مشرف کا ویڈیو میں دعویٰ

دبئی (پی این آئی) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نےویڈیو میں کہا ہے کہ بھٹو خاندان میں مرتضیٰ بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ایک آدمی ہے اور وہ آصف علی زرداری ہے۔ سابق صدر مشرف کی ویڈیو خلیجی ادارے نے […]

سپریم کورٹ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی، پولیس ، ایف سی سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

اسلا م آباد (پی این آئی) عدم اعتماد مسترد از خود نوٹس کا فیصلہ آج ہی سنائیں گے، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ۔سپریم کورٹ نے سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آج ہی سنانے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد […]

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے، آج ہی فیصلہ دیں گے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے۔ سپریم کورٹ میں جمعرات کوتحریک عدم اعتماد پرڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال […]

میں قاسم سوری نہیں ہوں، دوست محمد مزاری، قاسم خان سوری نے مزاری کو کیا جواب دیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو ضمیر فروش اور غلام قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ آپ قاسم خان سوری نہیں بن سکتے، قاسم خان سوری […]

سابق وزیراعظم کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیزی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا اور کہا ہے کہ یہ ہمارا دائرہ اختیار میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں متبادل توانائی بورڈ کے کنسلٹنٹ کی […]

بچے ہوئے کھانے کی کھاد بنانے والا کوڑے دان ایجاد کر لیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھانا ضائع ہونے کی شرح بہت زیادہ ہے، اب رینکل نامی کوڑے دان میں بچی ہوئی غذا رکھ کر صرف 24 گھنٹے میں اس سے کھاد بنائی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رینکل نامی […]

کوئی حکم نہیں دیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اسمبلی کے معاملے پر صاف انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دیں گے، بہتر یہی ہے کہ پنجاب کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں لے کر جائیں۔ جمعرات کو اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کی […]

close