اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان کا ساڑھے تین سالہ دور تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں چاہے وہ اقتدار میں ہوں یا نہ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کے بیان کا جواب دیتے ہوے کہا ہے کہ میرے لیڈر عمران خان نے ہر عالمی […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے کی آج شائع ہونے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس پروپیگنڈا خبر میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریکِ عدم پر ووٹنگ کے وقت حکومتی بینچوں پر موجود واحد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اپنے خطاب کے بعد عمران خان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) یہ بات دلچسپ ہے کہ عمران خان نے دفتر سے جانے سے پہلے بطور وزیر اعظم آخری کام کیا کیا؟! اس حوالے سے وزیر اعظم کے طور پر عمران خان کے معاونِ خصوصی رہنے والے شہباز گِل نے اپنے ایک […]
واشنگٹن (پی این آئی) عمران خان حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ امریکی محکمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے جبکہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ جاری کیے گئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے عمران خان، عارف علوی اور اسد قیصر کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور صدرپاکستان عارف علوی […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہباز گِل نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم اپنے دفتر سے رخصت ہونے سے قبل آخری حکم کیا دیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے بتایا کہ وزیراعظم نے دفتر سے جانے سے پہلے اپنا آخری حکم اپنے پرنسپل […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس خالی کیے جانے کے بعد فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی و دیگر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری، شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکومت قربان کردی لیکن غلامی قبول نہیں کی، عمران خان کا گناہ یہ ہے کہ اس نے سامراج کے سامنے ایبسولوٹلی ناٹ کہا، عمران خان […]