مسلم کانفرنس کو ریاست جموں وکشمیر کے اندر سواد اعظم جماعت کا اعزاز حاصل ہے ۔ یہ ریاست کی پہلی سیاسی جماعت تھی جو1932میں پتھر مسجد سیرینگر میں قائم ہوئی اور اس کے بانیوں میں شیخ عبداللہ ، چوہدری غلام عباس، میر واعظ، مولانامحمد یوسف […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبر برطانوی پارلیمنٹ مرزا خالد محمودکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اب وقت کی […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دو بڑوں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میںاہم ملاقات،آزاد کشمیر میں گڈگورننس، تعمیروترقی، بلدیاتی انتخابات اور میرٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر سردار تنویر الیاس کی صدارت میں منعقدہ پارٹی کی گورننگ باڈی،پارلیمانی پارٹی اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حکومت […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت آزاد کشمیر نے 23 اگست یوم نیلہ بٹ کے موقع پر آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس مسلم کانفرنس کے لیڈر سردارعتیق احمدخان خان کی دعوت پر نیلہ بٹ جلسہ سے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی تین دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول تک مقدمات تو […]
ہمارے مُلک میں اشرافیہ کے مختلف دھڑے ، اُن کے نفسیاتی جنگ کرنے والے سیل اور اُن کے لائی لگ فینز کلب ایک دوسرے کو ڈاکو اور لٹیرے کے القابات دینے میں مصروف ہیں۔ اُن کے خیال میں جس طرح بعض کلمات کا ورد کرنے […]
لاہور (پی این آئی) لاہورپولیس نے ن لیگ کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا ہے جس میں ن لیگ کے متحرک ارکان […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا مؤقف ہے کہ جمیل فاروقی نامی یو ٹیوبر نے اسلام آباد پولیس پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی جائے گی۔اسلام آباد ایف ایٹ کچہری جہاں آج شہباز گل پیش ہوں گے وہاں عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت میں شامل بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے شروع کر دیئےہیں۔ ان میں وزیر اعظم کے ساتھ کام کرنے والے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں ، […]