مظفرآباد( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے باغ میں پاک آرمی کی گاڑی کے حادثے میں جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانی کو خراج […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرانا ہمارے منشور کا حصہ ہے بتیس سال بعد نئی نسل کے لیے راستے کھولیں گے۔ کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، عمران خان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ 2 میں میرپور رائلز نے جموں جانباز کو 12 رنز سے شکست دیکر تیسری کامیابی حاصل کرلی جبکہ میرپور رائلز نےپوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ ٹو میں میرپور رائلز نے تیسری کامیابی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 24ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے سابق گورنر اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کراچی کے حلقے این اے 245 میں پولنگ شروع ہونے سے قبل ہی دھاندلی کا الزام لگا دیا۔عمران اسماعیل نے کہا کہ سامان پولنگ اسٹیشن پہنچ چکا لیکن معلوم […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کے حکم کووزیراعظم شہباز شریف نے کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔اس حوالے سےوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت […]
کراچی (پی این آئی) عرب ملک اردن کی شہزادی سارہ زیدکراچی پہنچ گئی ہیں۔شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے ترجمان کےبیان کے […]
کراچی (پی این آئی) ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم نے تتلیوں کے، جگنوؤں کے دیس جانا ہے، پاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی نماز ڈی ایچ اے فیز 4 مسجد و امام بارگاہ یثرب میں آج سہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پولیس افسران اور خاتون جج کو دہمکیاں دینے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے تحریک انصاف کے سربراہ سابق وزیر اعظم عمران خان کاخطاب لائیو دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے […]
چکوال(آئی این پی) تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ میں ایک ہزار روپے جرمانہ کرنے پر مرغی گوشت فروش کا اسپیشل مجسٹریٹ پر چھری سے حملہ۔محمد مسلم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ جہلم روڈ پر بطور اسپیشل مجسٹریٹ […]
کراچی(آئی این پی) جماعت اسلامی نے پورے سندھ صوبہ کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ نہ صرف سندھ حکومت کو ریلیف پیکیج دیاجائے بلکہ وزیراعظم پاکستان میاںشہباز شریف خود سندھ کے بارش متاثرہ علاقوں کا […]