مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کی کانفرنس، وزیر خاجہ بلاول بھٹو 21 مئی کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو 21 مئی کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے وفد نے اسلام […]

مظفر آباد، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں پر الزامات کے خلاف ہفتے کے روز وکلاء کا احتجاجی ریلیوں کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے پر مبینہ کرپشن کے الزامات لگانے اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرنےکے خلاف آزاد کشمیر بھر کے وکلاء ہفتہ کے روز احتجاجی ریلیاں نکال کر عدلیہ سے […]

مظفر آباد، پاک فوج کی تنصیبات پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے، آزاد کشمیر کے وکلاء بھی سڑکوں پر نکل آئے، پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی

مظفرآباد (پی این آئی) 9 مئی کو پاکستان میں پاک فوج کی تنصیبات پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے حملوں کے خلاف آزاد کشمیر کے وکلاء بھی سڑکوں پر نکل آئے ۔۔۔مظفرآباد میں سینٹرل بارایسوسی کے زیراہتمام پاک فوج سے یکجہتی کیلئے پاک فوج […]

فواد چوہدری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش ناکام، فواد چوہدری بھاگتے ہوئے گر پڑے

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی ٹیررسٹ فورس نے گیٹ کے باہر ان کی گاڑی کی طرف بھاگ کر […]

حق نا حق ، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، ا ختر حمید خان اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام

اختر حمید خان اور شعیب سُلطان خان کو جو کام 1970 کی دہائی میں داؤود زئی میں ادھورا چھوڑنا پڑا وہ اگلی دہائی میں گلگت میں دوبارہ شروع ہوا۔ آغا خان فاؤنڈیشن نے گلگت میں دیہی ترقی کا پروگرام شُروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ تو […]

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی ضمانتیں مسترد

لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی انسدادد […]

پی ٹی آئی کے گرفتار سینئر رہنما کے مزے، گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے مزے ہو گئے ۔۔۔۔۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ علی زیدی کو ڈیفنس میں […]

عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ تاریخ کی پیشنگوئی کر دی گئی

قاہرہ (پی این آئی) اسلامی دنیا کے معروف ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ بتا دی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی کا کہنا ہے کہ موجودہ ہجری […]

بکتر بند گاڑی میں فواد چوہدری کو کہاں لے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات اور سینئر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے فواد چوہدری کو […]

سنگل فیس کے ساتھ نویں جماعت کی رجسٹریشن، پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز نے تاریخ میں توسیع کر دی

راولپنڈی ( آئی این پی ) صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویڑن ابرار احمد خان نے کہا کہ سنگل فیس کے ساتھ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میں کلاس نہم کی رجسٹریشن تاریخ میں 22مئی تک توسیع کردی گئی۔صدر آل پاکستان […]

close