پاکستان میں آٹے کی قیمت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر، 20 کلو آٹے کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟

فیصل آباد (آئی این پی)ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں 20کلو آٹے کا تھیلا 240 روپے مہنگا ہوا ہے اور آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 3 ہزار 373 روپے کی سطح […]

فیصل آباد، اختیارات سے تجاوز، 11 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، 5 کو معطل کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) فیصل آباد عثمان اکرم گوندل نے ناقص کارکردگی اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر ضلع کے 11 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل اور 5 کو معطل کر دیا۔ نو ٹیفکیشن کے […]

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں کب تک توسیع کر دی گئی؟

کراچی(آئی این پی) وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے 7500، 15000، 25000 روپے اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ /کیش کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے آخری تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کردی ہے۔ قبل […]

الیکشن کمیشن کو پیپلز پارٹی کی اے ٹیم قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کو پیپلز پارٹی کی اے ٹیم قرار دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو کمپنی اور سعید غنی کو اس کے ملازم […]

عمران خان یاسمین راشد کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ سمجھتے ہیں تو واضح طور پر اعلان کر دیں، خواجہ آصف نے چتاؤنی دے دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے درج کیے جائیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ جب فوجی تنصیبات پر حملے […]

بڑے شہر میں عید الاضحیٰ، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سجانے کی تیاریاں

کراچی(آئی این پی)ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی 2023 کراچی میں سجانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اس بار منڈی نادرن بائی پاس اسکیم 45 میں 700 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے گی۔ اس حوالے سے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، زمین […]

پنجاب میں کمسن گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کا ایک اور لرزہ خیز واقعہ

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں گھریلو ملازم بچوں اور بچیوں پر تشدد کے واقعات کی موثر انداز میں روک تھام میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو بظاہر ناکام ہوچکی ہے جبکہ رحیم یار خان میں 10 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ منظر عام […]

حافظ نعیم الرحمان کو فیس بک اور کھمبوں کا میئر قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کو فیس بک اور کھمبوں کا میئر قرار دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضی وہاب نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان فیس بک اور کھمبوں کے میئر ہیں۔ انہوں نے کہا […]

سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے نام خط میں’’گوادر کو حق دو تحریک‘‘کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی جعلی مقدمے میں احاطہ عدالت سے گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے اور ان کی ضمانت مطالبہ کیا ہے۔ انھوں […]

کوہاٹ، کوئلہ کان کے تنازعہ پر دو قبیلوں میں جھگڑا، 15 افراد جاں بحق

کوہاٹ(آئی این پی)درہ آدم خیل میں کوئلہ کی کان کے تنازعہ پر دو قبیلوں کے درمیان جھڑپوں سے 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق درہ آدم خیل کے اقوام اخوروال اور سنی خیل، زرغن خیل کے […]

تحریک انصاف کا دوبارہ جلسے کرنے کا فیصلہ، شیڈول جاری، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے رواں ہفتے سے ایک بار پھر سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سابق حکمران جماعت تحریک انصاف رواں ہفتے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسے کرے گی، پہلا جلسہ جمعرات کو مریدکے میں کیا جائے گا، دوسرا جلسہ […]

close