راولپنڈی (پی این آئی) پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضبط کیے گئے برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ کی پاکستان منتقلی کے کیس میں تحقیقات کے لیے سابق وزیراعظم ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دو انتہائی قریبی ساتھیوں […]
لاہور( آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔ زمان پارک […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب بھرمیں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلا ئوگھیرا ئومیں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے اب تک 2 ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا […]
لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت آج پیر کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کیلئے آج 22 مئی تک مہلت دے رکھی ہے۔ […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کریں گے جبکہ حسن چیمہ ٹیم ڈائریکٹر ،مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ اورگرانٹ بریڈبرن ممبر ہوں گے۔ حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی […]
لاہور( آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈآپریشنز سینٹر نے کہا ہے کہ ملک میں مزید 10 افراد میں کوویڈ19 کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
لاہور( آئی این پی)جناح ہائوس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور میاں فاروق نذیر نامی ڈویلپرلاہور کینٹ کا رہائشی ہے ،9 مئی کو میاں فاروق ریلی کے ساتھ جناح ہاؤس گیا ، میاں فاروق […]
لاہور( آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہائوس پر حملے کے حوالے سے اب تک کی سامنے نہ آنے والی ویڈیوز میں شرپسندوں کی شرمناک گفتگواور ناقابل تردیدمناظر منظر عام پر آگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیومیں سنا جاسکتا […]
لاہور( آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے 9مئی کے واقعات سے عمران خان کا ملک دشمن چہرہ بے نقاب ہوگیا ،عمران خان ملک دشمن اور پاکستان مخالف عالمی قوتوں کا ایجنٹ ہے ۔مریدکے میں نیشنل اسکلز یونیورسٹی اسلام آباد کا […]
لاہور( آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سول علاقوں میں حملہ آور شرپسندوں پر سول عدالتوں میں اور دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے […]
لاہور( آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کپاس کی بوائی کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔ محسن نقوی نے کپاس کی بوائی اور پیداوار کا ٹارگٹ ہر صورت حاصل […]