وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے اعزاز میں رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید کا عشائیہ چوہدری انوار الحق، راجہ فاروق حیدر، چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، شاہ غلام قادر کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید کی جانب سے عشائیہ گیا۔ عشائیہ میں وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق،سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان،صدر پی پی […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس، کشمیری سراپا احتجاج اور مسلمہ حق خودارادیت کا مطالبہ کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قرارداد قانون ساز اسمبلی نے منظور کر لی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت سوموار کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزراری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ آزادجموں […]

بھارت نے نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ خود بھارت میں بھی اقلیتوں پر مظالم کی جو انتہا کر دی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب

مظفرآباد ( پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت سرینگر میں G-20 کانفرنس کا نعقاد کر رہا ہے اور یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ وہاں پر حالات نارمل ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں نو لاکھ بھارتی […]

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی جانب سے جی ٹونٹی اجلاس کر کے تاریخ کا دھارا نہیں بدلا جا سکتا، لوگوں کے جذبات کا قتل کر کے جبر کو تسلیم نہیں کروایا جا سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی جانب سے جی ٹونٹی اجلاس کرکے تاریخ کا دھارا نہیں بدلا جا سکتا۔مقبوضہ کشمیر میں کاروبار بند، شہری محصور اور ترنگا بجلی کے کھمبوں کے […]

آڈیو لیکس کمیشن کس جج کیخلاف کارروائی کرےگا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے واضح کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)آڈیو لیکس کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاہے کہ آڈیو لیکس کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کررہا ہے نہ کرے گا،کمیشن صرف حقائق کے تعین کیلئے قائم کیاگیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئےٹھنڈی ٹھنڈی نوید آگئی، بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج سے 26 مئی تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہوائیں 22 مئی کو ملک کے بالائی و مغربی علاقوں میں داخل ہونگی ،22 سے 26 مئی کے دوران کشمیر ، گلگت […]

ڈالر اچانک 5روپے مہنگا ہوگیا، انٹربینک سے بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں حیران کن طور پر 5 روپے اضافہ ہواہے جس کے […]

یا اللہ خیر، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف شہروں اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات سمیت گردو نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی میڈیا کے مطابق لوئر دیر […]

حج سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے اہم اعلان

جدہ (پی این آئی) پاکستان سے آئندہ چند ہفتوں میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس جانے کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے اہم اطلاع ہے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ […]

شیریں مزاری کی رہائی کا حکم جاری، لیکن عدالت نے شرط عائد کر دی

راولپنڈی (پی این آئی)آج پیر کی صبح لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم جاری کر دیا ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی […]

اس وقت خان صاحب کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے،عمران خان کو اندر سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ‏افسوس ہوا عمران خان نے ان کی […]

close