حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا، کسی بے گناہ سے زیادتی نہ ہو ،کوئی مجرم سزا سے نہ بچے، وزیر اعظم شہباز شریف کی یقین دہانی

لاہور( آئی این پی )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کو9 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں پرقانونی گرفت کے لئے اب تک کے اقدامات، گرفتاریوں اور قانونی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس […]

عمران خان جیل سے اتنا خوفزدہ ہے کہ لوگوں کو ڈھال بنائے رکھا، رانا ثنااللہ نے نیا تبصرہ کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مخالفین کے خلاف نفرتیں پھیلائیں اور آج مکافات عمل کا شکار ہے،اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان […]

پاک فضائیہ کا ایم ایم عالم کو خراج عقیدت، خصوصی پرومو جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اپنے غازیوں اور شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاک فضائیہ نے 1965کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم (مرحوم)کا خصوصی پرومو جاری کردیا،پاک فضائیہ کے ائیرکموڈورمحمدمحمودعالم نے 1965کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں ہندوستانی فضائیہ کے 5 […]

قائد حریت خواجہ عبدالغنی لون اور شہید ملت میر واعظ مولوی محمد فاروق کی برسی ،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی طر ف سے عظیم حریت رہنماؤں کو خراج عقیدت

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنماؤں قائد حریت خواجہ عبدالغنی لون اور شہید ملت میر واعظ مولوی محمد فاروق کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا نیا بھارتی حربہ ہے، مقبوضہ ریاست میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا نیا حربہ ہے،مقبوضہ کشمیر متنازعہ علاقہ ہے بھارت کا […]

آزاد کشمیر کی، وادی سماہنی کی سڈھیری واٹر فال میں تین سیاح ڈوب کر جاں بحق، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری نوار الحق نے المناک واقعہ کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

مظفرآباد (آئی اے اعون) آزاد کشمیر کی وادی سماہنی تین سیاح نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔۔۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے اس المناک واقعہ کا نوٹس لے لیا۔۔۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے انسانی جانوں کے ضیاع پر پر دکھ اور افسوس کا اظہار […]

مقبوضہ ریاست میں ایک اجلاس منعقد کرنے سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم نہیں کی جاسکتی، مظفر آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی مہاجرین مقبوضہ کشمیر کے وفد سے گفتگو

مظفرآباد ( آئی اے اعوان) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ ریاست میں ایک اجلاس منعقد کرنے سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم نہیں کی جاسکتی۔ پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق جموں کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ چاہتا […]

سرینگر میں جی 20 ممالک کی کانفرنس، آج آزاد، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج کیا جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے مقام پر جی 20 ممالک کی کانفرنس کے انعقاد کے خلاف آج آزاد کشمیر،مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جبکہ پاکستان سمیت دنیابھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔پاکستان کے وزیر خارجہ اور […]

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، بلاول بھٹو مظفر آباد پہنچ گئے، پرجوش استقبال

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان کے وزیر خارجہ کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کےاظہارکیلئے تین روزہ دورے پر آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفرآباد پہنچ گئے سیکورٹی خطرات کے پیش نظر بلاول بھٹو کے استقبال کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا گیا کوہالہ پل اور مظفرآباد ہائیکورٹ گراونڈ […]

جھلسا دینے والی گرمی، کراچی میں پارہ آج کہاں تک جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں آئندہ 2 سے 3 روز درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک اضافے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔۔۔۔ […]

افواج پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر حملہ ہے، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی فوجی عدالتوں کی حمایت کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی حمایت کر دی ہے۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں […]

close