عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت آج ہو گی Posted on May 22, 2023 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت آج پیر کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کیلئے آج 22 مئی تک مہلت دے رکھی ہے۔