کون سے 6 پی ٹی آئی رہنما کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے کارکنوں سے رابطے میں تھے، تفصیل سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی پرتشدد ہنگامہ آرائی میں 8 اور 9 مئی کو پی ٹی آئی قیادت اور بلوائیوں کے درمیان رابطوں کا ریکارڈ سامنے آ گیا ہے۔۔۔۔۔ جیو فینسنگ سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق […]

فواد چوہدری کی صلاحیتوں کی تعریف، سیاسی میدان چھوڑنے پر فواد چوہدری سے ن لیگی رہنما کا اظہار افسوس

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کے پارٹی چھوڑنے پر ان کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے ان کے سیاسی میدان چھوڑنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔ […]

معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم میں اہم زمہ داری دے دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق اٹارنی جنرل، معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔۔۔ نوٹس کے مطابق عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔۔۔کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کی […]

کرپشن کیس، چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج

لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کر دی ہے۔۔۔۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔ […]

آئی جی پولیس پنجاب نے 9 ایس پی، 35 ڈی ایس پی تبدیل کر دیئے، کون کہاں گیا؟

لاہور (پی این آئی) آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 44 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔لاہور میں سینٹرل پولیس آفس سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے افسران میں 9 ایس پی اور […]

پرندے گھونسلے بدلنے لگے، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔۔۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان […]

کاری ضرب، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

تحریک انصاف پر اس وقت نزع کا عالم طاری ہے۔ بھلا ہو چند سیاسی جماعتوں کا جنہوں نے سیاسی تدبر اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان اینڈ کمپنی پرپابندی لگانے سے منع کیا ورنہ اس وقت تک پی ٹی آئی پر پابندی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 309 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی) بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس کے نتیجے میں امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 309روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر محدود اتارچڑھا کے بعد مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق […]

عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید دبائو کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ […]

قاسم سوری کے بھائی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

کوئٹہ(آئی این پی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے چھوٹے بھائی ہاشم سوری کا کہنا ہے کہ میرا اور بڑے بھائی بلال سوری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم سوری کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی […]

آخر کار سفر اختتام کو پہنچا، پی ٹی آئی چھوڑنے پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کا تبصرہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل دیا ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان […]

close