پرندے گھونسلے بدلنے لگے، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔۔۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان ترکئی کو خوش آمدید کہا۔۔۔۔۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عثمان خان ترکئی کے ہمراہ شامل ہونے والے سیاسی عمائدین اور کارکنان سے بھی ملاقات کی۔۔۔۔۔

چیئرمین بلاول بھٹو کو عثمان ترکئی نے صوابی میں جلسے کی دعوت دی جسے بلاول بھٹو نے قبول کر لیا۔۔۔

close