پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا،پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتاہوں، ان واقعات میں […]
کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی لیبر ونگ کی 6 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی میں رضا ربانی، چودھری منظور، سعید غنی، خیبرپختونخوا سے حاجی طلحہ محمود اور جنوبی پنجاب سے ملک عاشق بھٹہ شامل ہیں،بلوچستان سے اقبال شاہ کو بھی کمیٹی […]
گوادر(آئی این پی)سول ایوی ایشن نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے،ستمبر 2023تک کے لیے تمام ائیرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو سی اے اے نے ہدایات نامہ جاری کر دیا جس میں طیاروں کو رات کے وقت […]
اسلام آباد(آئی این پی )ریلوے نے صوبہ کے پی کے میں ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے لایا گیا سامان سندھ منتقل کرنا شروع کردیا،نوشہرہ ،مردان درگئی ریلوے سیکشن کی بحالی وفاقی حکومت کے انتقام کی وجہ سے خواب بن گئی ،پی ڈی ایم حکومت […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف سے الیکشن کی تاریخ کے علاوہ تمام معاملات پربات ہوچکی تھی مذاکرات خوش اسلوبی سے ہو رہے تھے لیکن انہوں نے سانحہ9مئی کر دیا، ایک بیان میں اسحاق ڈار نے […]
لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ صرف مجھے سیاست سے باہر رکھنے کیلئے ملک کو تباہ نہ کریں، جتنے لوگ توڑنے ہیں جلدی توڑ لیں وقت ضائع نہ کریں، ملک کو بچانے کی خاطر فوری انتخابات کا اعلان […]
فیصل آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج حکومت سے مذاکرات کی باتیں کر رہا ہے لیکن اب ان سے کوئی بات نہیں ہو گی ، ملک دشمن سے حکومت کوئی بات نہیں کریگی […]
سیالکوٹ(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ9مئی کو جو ہوا ایسا کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، آج ایٹمی دھماکوں کا 25واں یوم تکبیر ہے، جس طرح پاکستان […]
لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، ن لیگ کی ساری قیادت کو بھی جیلوں میں ڈالا گیا تھا مگر کسی نے نواز شریف کو نہیں […]
استور(آئی این پی)استور میں برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، 8میتیں پنجاب کے آبائی علاقوں میں پہنچا دی گئی ہیں جب کہ 15سے زائد زخمی استور کے اسپتال میں زیر علاج ہیں ،ڈپٹی کمشنر استور وسیم عباس […]
اسلام آباد(آئی این پی)حج آپریشنز کے دوران سعودی عرب میں دواؤں اورخوراک کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کے انکشاف پرسابق ڈائریکٹرجنرل حج ساجدمنظوراسدی کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ،تفصیلات کے مطابق وزیرمذہبی امورطلحہ محمود نے کہا ہے کہ ساجدمنظوراسدی کیخلاف شکایات موصول ہوئی اورکچھ […]