جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ، جے آئی ٹی نے تفتیش کے لیے عمران خان کو آج طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کو لاہور میں جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر تفتیش کے لیے قائم کی گئی جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج 4 بجے طلب کر لیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی […]

راولپنڈی، گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، احتساب عدالت کے جج جاں بحق

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی پولیس کے مطابق منگل کی صبح تھانہ روات کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں ڈاکو گھُس گئے جن کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔ جوابی طور پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر طیب ایردوان کو ٹیلی فون، صدارتی انتخاب میں شاندار کامیابی پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کا عزم

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کر کے ان کی صدارتی انتخاب میں شاندار کامیابی پر مبارکبا پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپ […]

دوران حراست خواتین سے زیادتی سنگین الزام، ہم کسی صورت برداشت کر سکتے ہیں نہ کریں گے، مریم اورنگزیب نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد آ ئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پروپیگنڈا نہ کرو، ثبوت دو، ورنہ زبان بند کرو ،دوران حراست خواتین سے زیادتی کا بڑا سنگین الزام ہے جسے ہم کسی صورت برداشت کر […]

عمران خان نے سیاست چھوڑنے کی مشروط پیشکش کر دی

لاہور (آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو چھوڑ کر جانے والوں کے عہدوں پر نئی تقرریاں کریں گے، خدشہ ہے کہ مجھے بھی جیل میں ڈال دیا جائے ،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اگر مجھے جیل […]

عمران خان ہر صورت گرفتار ہوں گے، اب ریڈ لائن کراس ہوئی ہے، رانا ثنااللہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہر صورت گرفتار ہوں گے،اب ریڈ لائن کراس ہوئی ہے، القادر یونیورسٹی، جناح ہا ئوس حملہ کیسز دونوں میں عمران خان کی گرفتاری ہو سکتی ہے، انکے خلاف […]

پنجاب بھر میں 3 ہزار سیف فوڈ زون بنانے کا منصوبہ شروع، تمام گیٹڈ سوسائٹیز اور ٹاؤنز میں سیف فوڈ زون بنائے جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں 3ہزار سیف فوڈ زون بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے لیک سٹی سے سیف فوڈ زون کا افتتاح کر دیا۔سیف فوڈ زون منصوبہ اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے جو لیک سٹی […]

مظفر آباد، محکمہ مال کے افسروں اور اہلکاروں کے آمدن سے زائد اثاثہ جات، ڈپٹی کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد (آئی اےا عوان) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ طاہرممتاز نے ضلع مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے محکمہ مال کے افسروں اور اہلکاروں کے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور اپنے عزیز رشتہ داروں کے نام زمینوں کی الاٹمنٹ اور خریدو فروخت میں مالی فائدہ اٹھانے […]

کراچی، بلدیاتی انتخابات، سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی

کراچی (آئی این پی )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں ، چیئر مین و وائس چیئر مین کوہراساں کرنے اور ان کی گرفتاریوں کو روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ […]

ساری مائیں بہنیں ہماری اپنی ہیں، ہم نے مائوں بہنوں کی عزت کرنا سیکھی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کر دیا

لاہور( آئی این پی ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جیل میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات صرف پراپیگنڈہ ہیں۔مائوں بہنوں کی عزت ہوتی ہے، خدارا ایسے الزامات لگانے سے قبل سوچ لینا چاہیئے ۔ساری مائیں بہنیں ہماری اپنی ہیں […]

close