جون، جولائی، اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشنگوئی، پاکستان کے کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست میں ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جون،جولائی اوراگست 2023 کا آؤٹ لک جاری کردیا، جس کے مطابق ملک کے بیشتر […]

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا، جہانگیر ترین گروپ متحرک ہو گیا

پشاور(آئی این پی) پنجاب کے بعد خیبرپختوںخوا میں بھی تحریک انصاف کی وکٹیں اڑانے کے لیے جہانگرین ترین گروپ متحرک ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ نے تحریک انصاف میں اپنے ہم خیال لوگوں سے رابطے کرلیے ہیں، خیبرپختونخوا سے گروپ کی شکل […]

پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیا تھا، بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی کو اینٹی کرپشن حکام نے ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا ہے۔ یہ بات ترجمان اینٹی کرپشن نے بتائی ہے۔ترجمان کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو(آج) جمعہ کو جسمانی ریمانڈ کے لیے […]

میرا ایمان ہے ملک دوبارہ ٹیک آف کرے گا، اسحاق ڈار نے امید دلا دی

اسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان بھنور سے نکل آئے گا اور ہم سب مل کر صبر، ہمت اورحوصلہ سے ملک کومعاشی مشکلات سے نکال کرپائیدارترقی کی راہ پرگامزن کریں گے، ملک ڈیفالٹ ہوگا اورنہ ہی سری لنکا […]

مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔مولانا فضل الرحمان(آج) جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک تین دن قیام کریں گے اور مرکزی […]

گرفتاری سے پہلے چوہدری پرویز الٰہی کہاں فرار ہو رہے تھے؟ ڈرائیور نے پولیس کے سامنے پول کھول دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے لاہور سے فرار ہونے سے متعلق ان کے ڈرائیور کا بیان سامنے آگیا،ڈرائیور نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ چوہدری پرویز الہی گلگت بلتستان فرار ہو رہے تھے۔نجی ٹی وی کے […]

پرویز خٹک اور اسد قیصر صبح 11بجے کس سے ملنے نامعلوم مقام پر گئے تھے؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اسد قیصر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسد قیصر اور پرویز خٹک سے رابطہ نہیں ہو رہا،وہ صبح 11بجے کسی سے ملنے نامعلوم مقام پر گئے تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]

لائیو شو میں مداحوں کی فائرنگ، لوک گلوکارہ زخمی ہو گئی

ممبئی (آئی این پی)بہار کی ایک نامور لوک گلوکارہ نیشا اپادھیے لائیو شو کے دوران ثقافتی پروگرام میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا، ڈاکٹرز نے گلوکارہ کی حالت خطرے سے باہرقرار دے […]

منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو کیش کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ /نقد کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کی تاریخ میں 30 جون 2023ء تک توسیع کر […]

ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ائر ٹائم نہ دیا جائے، پیمرا نے نیوز چینلز کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کہاہے کہ ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ائیر ٹائم نہ دیا جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو پیمرا کی جانب سے تمام چینلز کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ نفرت […]

وادی جہلم کنٹرول لائن، سرائی کے مقام پر متحدہ عرب امارات کے رفاعی ادارے راشد آل مکتوم فاونڈیشن کے مالی تعاون سے تعمیر کیے گئے گورنمنٹ بوائے مڈل سکول کا افتتاح

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریوں کے آثار مٹ چکے ہیں لیکن متحدہ عرب امارات کی حکومت اور رفاعی ادارے شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاونڈیشن کی جانب سے متاثرین زلزلہ کی بحالی […]

close