نعیم الرحمان میئر کراچی بنے تو ناصرف انہیں مبارکباد دیں گے بلکہ سپورٹ بھی کریں گے، پیپلز پارٹی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے لوگ 9 مئی کے بعد پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ،جن کے خلاف مکمل ثبوت ہیں انہیں حراست […]

جماعت اسلامی نے کراچی کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی پیش کش کر دی

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام چیئرمین اور سٹی کونسل کے ارکان جو گرفتار یا لاپتا ہیں ان کی آج (جمعرات کو)میئر کے انتخاب میں شرکت یقینی بنائی جائے اور انہیں آزادانہ ووٹ […]

جماعت اسلامی، پی ٹی آئی گٹھ جوڑ خطرناک قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماں سینیٹر تاج حیدر، سینیٹر وقار مہدی اور سینیٹرانور لال دین نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی والے 9مئی کے سانحے کے بعد زمان پارک سے بھیک مانگنے گئے تھے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی ہے،کراچی میں […]

پیپلز پارٹی نے الیکشن کی تیاری شروع کر دی، زرداری اور عمران کی ملاقات کے امکان پر جواب آ گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن کی تیاری شروع کردی ، ،ان حالات میں آصف زرداری اور عمران خان کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، استحکام پاکستان پارٹی […]

ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی سے گوادر میں کیا تبدیلی آئے گی؟

گوادر (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں گوادر پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی،جو منصوبے 2018میں مکمل ہونا تھے وہ وہیں کے وہیں رکے رہے، ایران سے 100 میگاواٹ […]

آزاد کشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیو آزاد کشمیر کی سگریٹ فیکٹریوں کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے لیے یکم اگست تک کی ڈیڈ لائن

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر سنٹر ل بورڈ آف ریونیو آزادکشمیر کی جانب سے تمام سگریٹ فیکٹریوں کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے لیے یکم اگست2023تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ بورڈ کی جانب سے تمام یونٹس کو خصوصی ہدایات جاری کی […]

ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ / سیکرٹری آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ، سید بشارت حسین کاظمی / چیئرمین یونین کونسل چڑکپورہ کی جانب سے تقریب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ / سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں الوداعی تقریب سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر اطلاعات سید بشارت حسین کاظمی / چیئرمین یونین کونسل چڑکپورہ کی جانب سے منعقد ہوئی۔ تقریب […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے مظفرآباد میں الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈئریکٹر جنرل اطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے مظفرآباد میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی دنیا میڈیا گروپ مظفرآباد کے بیورو چیف اسلم میر نے کی […]

سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر پر قبضہ کرنے، انسداد تجاوزات کے مہم کے نام پر شہریوں کی املاک کو مسمار کرنے کی وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی طرف سے مذمت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو مسترد […]

پی ٹی آئی چھوڑ کربھی جان نہیں چھوٹی ، فواد چوہدری کو سنگین کیس میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ فواد چوہدری کو اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں 17 جون کو طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے […]

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان سمیت 5شخصیات کو تحقیقات میں شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5افرادکو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مستردکر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ارشد شریف کے قتل پر سوموٹو کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیاگیا، سپریم […]

close