جج کی نمبر پلیٹ، غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف آپریشن کرنے والا ایکسائزافسر فراڈ میں ملوث نکلا

فیصل آ باد (آئی این پی ) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن لاہور موٹربرانچ کا سربراہ جج کو الاٹ کی گئی نمبر پلیٹ استعمال کرنے لگا ۔ ڈیفالٹرگاڑیوں کیخلاف آپریشن کرنے والا افسر ایڈیشنل سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ کو الاٹ کی گئی نمبرپلیٹ استعمال کرنے لگا،گاڑی […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

کراچی (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو جناح اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں فردوس شمیم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔عدالت نے فردوس شمیم […]

سندھ میں میئر کے الیکشن، تمام نشستیں پیپلز پارٹی نے جیت لیں، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو کیا ملا؟

کراچی (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضیٰ وہاب، حیدرآباد میں کاشف شورو ، سکھر […]

پٹرول کی قیمت میں آج شام کتنی کمی کا امکان؟ اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم منسٹری کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.87 روپے کمی کیے جانے کا قوی امکان ہے۔۔۔۔۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 3.29 روپے اضافے کا امکان ہے۔۔۔۔پی ایس او کے مطابق پٹرول […]

کیٹی بندر، سجاول، بدین میں تیز بارش، طوفانی ہوائیں، گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے

کراچی (پی این آئی) سمندری طوفان کے زیر اثر علاقوں کیٹی بندر، ٹھٹہ، سجاول اور بدین میں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔۔۔۔ کیٹی بندر میں تیز بارش اور طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث شہر میں چھتیں اڑ گئیں […]

میئر کراچی الیکشن، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنوں میں تصادم، پتھر اور ڈنڈے چل گئے

کراچی (پی این آئی) میئر کے الیکشن کے موقع پر کراچی آرٹس کونسل کے باہر پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کےکارکنان آمنے سامنے آ گئے ۔۔۔۔۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے مشتعل کارکنوں نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ کیا، حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس […]

میئر کراچی، 30 سے زائد اراکین کو لاپتہ کیا گیا، جماعت اسلامی کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جماعتِ اسلامی کے میئر کراچی کے لیے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات آرٹس کونسل کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے ریٹرننگ آفیسر […]

میئر کراچی، پیپلز پارٹی کا مطلوبہ اکثریت حاصل کر لینے کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوئی جس کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کے لیے ووٹنگ کرائی گئی۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب […]

کراچی، میئر، ڈپٹی میئر کے لیے پولنگ جاری، 34 ووٹر غیر حاضر ہو گئے، تہلکہ مچ گیا

کراچی (پی این آئی) میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ جاری ہے۔۔۔۔ انٹری رجسٹر کے مطابق کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے سلسلے میں 366 میں سے 332 اراکین پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل پہنچے […]

روشن مستقبل کی تلاش، یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثہ، 79 ڈوب گئے، 100 سے زائد لاپتہ، پاکستانی شامل

ایتھنز (پی این آئی) روشن مستقبل کی تلاش میں یورپ جانے کی خواہش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے ایک بڑے سانحے میں یونان کے ساحل کے قریب سمندر میں کم از کم 79 پناہ گزین ڈوب گئے ہیں جبکہ مزید 100 سے […]

21 سالہ یونیورسٹی طالبہ نیرہ اشرف کو مارنے والے کو مثالی سزا، یونیورسٹی کے سامنے لٹکانے کے حکم پر عملدرآمد کر دیا گیا

قاہرہ (پی این آئی) جیل حکام نے اپیل مسترد ہونے پر یونیورسٹی کے آرٹس گیٹ کے سامنے 21 سالہ مصری طالبہ نیرۃ اشرف کے قاتل محمد عادل کو موت کی سزا پر عملدرآمد کر دیا۔۔۔۔ عدالت نے نیرہ اشرف کے قائل کو سزائے موت کا […]

close