کراچی کے ساحل پر سمندر کا دباؤ بڑھنے لگا، بڑا طوفان آج کس وقت کیٹی بندر سے ٹکرائے گا؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بپر جوائے گزشتہ مسلسل 6 گھنٹے سے اپنا رخ بدلتے ہوئے اب شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔ جس کی وجہ سے یہ کراچی کے ساحل سے […]

میئر کراچی، حافظ نعیم الرحمن یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلے کی گھڑی آ گئی

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد اور شہر قائد کراچی کا میئر اور ڈپٹی میئر کون ہو گا؟ فیصلہ آج ہو گا۔۔۔۔ صبح 9 بجے آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔۔۔۔۔ میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل 11 […]

مریم نواز کی خواتین ونگ کو گھر گھر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز و سینئر نائب صدر مریم نواز کے زیر صدارت ماڈل ٹان سیکرٹریٹ میں پارٹی اجلاس ہوا۔اجلاس میں لاہور کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں ن لیگ لاہور کے صدر سیف کھوکھر، ن لیگ […]

30 جون تک ادائیگی کے لیے 90 کروڑ ڈالر کہاں سے آئیں گے؟

لاہور( آئی این پی)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے پیش کئے گئے بجٹ پر تحفظات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ، پروگرام حاصل کرنے کیلئے آئی ایم […]

ڈالرز کی قلت کے باوجود پاکستانیوں کی بیرون ملک شاپنگ میں اضافہ، سالانہ کتنے ارب ارب ڈالر کی بیرون ملک ادائیگیوں کا انکشاف

لاہور( آئی این پی)ڈالرز کی قلت کے باوجود پاکستانیوں کی جانب سے بیرون ملک شاپنگ میں اضافہ ہوگیا،کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے سالانہ 1 ارب ڈالر کی بیرون ملک ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ای بی آر کے مطابق مالی سال کریڈٹ، ڈیبٹ اور […]

باجوڑ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

باجوڑ(آئی این پی )باجوڑ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے دفتر کا افتتاح۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کو سول کالونی خار سے خار بازار سبزی منڈی کے قریب منتقل کردیا گیا۔ نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی […]

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے الحاق شدہ تمام سرکاری و نجی کالجوں اور ہائیرسیکنڈری اسکولوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت (فریش، فیلیئر) کے سالانہ امتحانات برائے2023ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل،آرٹس ریگولر بشمول […]

جوئے کے اڈے پر چھاپہ، چار ملزمان دائو پر لگی رقم تین ہزار روپے سمیت گرفتار

سکھر(آئی این پی)تھانہ سی سیکشن پولیسکا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، چار ملزمان گرفتار ، تاش پیکٹ ، نقدی و دیگر سامان برآمد ، مقدمات درج ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سی سیکشن پولیس نے تھانہ حدود نزد نمائش پرانہ سکھر پر راحب میرانی […]

سمندری طوفان، آج اور کل تیز آندھی، شدید بارش کا امکان

کراچی(آئی این پی)سمندری طوفان “بپرجوائے” کے باعث شہر قائد میںآج جمعرات اور کل جمعہ کو تیز آندھی اور شدید بارش کا امکان ہے۔اس سلسلہ میں کمشنر کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ،انتظامات کاجائزہ لیا، ضلعی انتظامیہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

سمندری طوفان کے خدشات، خطرناک قرار دی گئی 36 عمارتیں خالی کرا لی گئیں

کراچی(آئی این پی)سمندری طوفان کے خدشات کے پیش نظر کراچی کے ضلع جنوبی میں 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی غلام مرتضیٰ شیخ نے اطلاع دی ہے کہ سمندری طوفان کی ا?مد سے قبل […]

لاہوریوں کو جعلی بوتلیں پلانے والے پکڑے گئے، معروف برانڈز کی 1680 لیٹر تیار جعلی بوتلیں برآمد کر لی گئیں

لاہور(آئی این پی)لاہوریوں کو جعلی بوتلیں پلانے کی کوشش کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں ۔۔ خفیہ اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے موٹروے انٹر چینج فیروز والا میں جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے معروف برانڈز کی 1680لیٹر تیار […]

close