مفتاح اسماعیل نے ن لیگ چھوڑ دی؟ شاہد خاقان عباسی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم سینئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے صرف عہدوں سے استعفی دیا ہے، پارٹی نہیں چھوڑی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بولنے […]

خوفناک زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مالاکنڈ (پی این آئی) مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ […]

وقار یونس کا 33 سال پرانا ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا

کراچی (پی این آئی) وقار یونس کا 33 سالہ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا، سری لنکن سپنر وانندو ہسارنگانے بھی سابق پاکستانی پیسر کی طرح لگاتار 3 میچز میں 5 یا زائد وکٹیں اڑانے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ زمبابوے میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائرز […]

فوج کی حراست میں موجود 102 افراد کے اہلخانہ کیسے ملاقات کر سکتے ہیں؟ اٹارنی جنرل نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ 102افراد کی مکمل تفصیل اس میں موجود ہے، اہلخانہ کی زیرحراست افراد سے ہفتے کی بنیاد پر ملاقات ہو سکتی ہے، والدین اہلخانہ […]

ہوبہو مائیکل جیکسن جیسی شکل والا لڑکا، بالوں کا اسٹائل، لباس اور ڈانس بھی ویسا ہی کرتا ہے، تعلق کہاں سے نکلا؟

ورجینیا(پی این آئی)سوشل میڈیا صارفین نے آنجہانی امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کا ہمشکل ڈھونڈ نکالا، جو نہ صرف آنجہانی گلوکار کی طرح دکھائی دیتا ہے بلکہ ان ہی کی طرح لباس، بالوں کا سٹائل اور ڈانس بھی کرتا ہے, جس نے مداحوں کو حیرت میں […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے کہا کہ الحمداللہ، […]

ٹائی ٹینک سے جُڑا ایک اور اہم کردار چل بسا

نیویارک(پی این آئی) 1912ءمیں بحر اوقیانوس میں غرق ہونے والے بحری جہاز ٹائی ٹینک کی کہانی پر 1997ءمیں کینیڈین فلم ساز جیمز کیمرون نے ایک فلم بنائی جس نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ اس فلم میں ایک اہم کردار نبھانے والے اداکار لیو […]

زمین کی جانب دیو قامت شہاب ثاقب تیزی سے بڑھنے لگا، ناسا نے آگاہ کر دیا

نیویارک(پی این آئی) امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے 26ہزار میل فی گھنٹہ کی طرف سے زمین کی طرف بڑھتے ایک دیوقامت شہاب ثاقب کا انکشاف کیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ناسا کے ماہرین کی طرف سے بتایا گیا […]

حارث رئوف کو ایک اور اہم اعزاز مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو قومی اسمبلی کی ایس ڈی جیز کا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا ۔ حارث رؤف نے قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ، اس موقع […]

ورلڈ کپ 2023: پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم پر دبائو زیادہ ہو گا، ہربھجن سنگھ نے وجہ بتا دی

ممبئی(پی این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے آئندہ مقابلے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت زیادہ دباؤ کا کھیل […]

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست، اعتزاز احسن نے فل کورٹ سے متعلق اپنا موقف بتا دیا

لاہور (پی این آئی)سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں درخواست گزار اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے بھی فل کورٹ بنانے کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھی استدعا ہے، چیف جسٹس […]

close