فیاض الحسن چوہان کا چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اب تک کا سنگین الزام

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے منفی مہم چلائی جا […]

عید قربان پر گوشت کھانے میں کیا احتیاط برتنی چاہئے؟ماہرین نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)قربانی کے گوشت سے متعلق طبی ماہرین نے ہدایات جاری کردیں۔ڈاکٹر ارشد ہمایوں کے مطابق جانور ذبح کرنے کے لیے اوزاروں کو اچھی طرح صاف کریں، ذبح کے بعد گوشت دو گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں۔انہوں نے کہا کہ گوشت میں […]

ٹک ٹاک استعمال کرنیوالے کم عمر صارفین کیلئے بڑی تبدیلی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)اکثر والدین پریشان رہتے ہیں کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ان کے بچے کوئی نقصان دہ مواد تو نہیں دیکھتے۔یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچرز میں کونٹینٹ فلٹرنگ ٹول کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ والدین […]

پاکستانی شخصیت کی میدان عرفات میں احرام کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات ہو گئی

مکہ (پی این آئی)وفاقی وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پاگئے۔وزارت کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اعظم چانڈیو کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔وہ ڈی جی حج کے ہمراہ فرائض انجام دے رہے […]

ق لیگ میں اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت

لاہور (پی این آئی)کینیڈا کے شہر اونٹاریو کی سیاسی شخصیت غوث ڈار نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث ڈار نے لاہور میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شامل ہوگئے۔ چوہدری شجاعت نے غوث ڈار […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ اوگرا نے سمری ارسال کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرلیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے، ڈیزل کی […]

مسافر طیارے پر آسمانی بجلی گرنے کی خوفناک ویڈیو سامنے آگئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ریاست آرکنساس کے ایئرپورٹ کے رن وے پر کھڑے مسافر طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی،جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست آرکنساس کے ایئرپورٹ پر امریکی ایگل کا مسافر بردار طیارہ خراب موسم میں رن […]

شہزادہ دائود کی اہلیہ ان کیساتھ ٹائٹن کے سفر پر کیوں نہ جاسکیں؟ آخرکار وجہ سامنے آگئی

لندن(پی این آئی)آبدوز میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹینا داؤد نے بتایاہے کہ سلیمان کی شدید خواہش تھی کہ آبدوز کے سفر پر وہ جائے اس لیے انہیں اپنے بیٹے کے لیے جگہ چھوڑنا پڑی۔کرسٹیناکا کہنا تھا کہ سلیمان روبک کیوب […]

خواب میں بشارت ملی اور اسلام کی حقانیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسلام قبول کر لیا، معروف پادری ابراہیم رچمنڈ نے بھی حج کی سعادت حاصل کر لی

ریاض(پی این آئی) خواب میں بشارت کے بعد حال ہی اسلام کی حقانیت کو تسلیم کرتے ہوئے مسلمان ہونے والے معروف پادری ابراہیم رچمنڈ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز کے مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت حاصل کرلی۔سعودی میڈیا کے […]

پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت نے قومی خزانے کو کیسے اربوں روپے کا نقصان پہنچایا؟ سینئر صحافی سلیم صافی مزید تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے گلیات کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز اونے پونے داموں من پسند افراد کو دیکر سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔اقربا ءپروری میں […]

میانوالی ائیربیس پر حملے میں عمران خان کے کونسی قریبی لوف ملوث ہیں؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میانوالی ائیر بیس پر حملہ کرنے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں اور بھانجا شامل تھا وہ مسترد کر رہا کہ ان کے رشتہ دار اور ورکر نہیں تھے۔سیالکوٹ میں میڈیا […]

close