راولپنڈی میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی، تفصیل جانیئے

راولپنڈی (آئی این پی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد تنویر نے کہا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں 25 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے,کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔واسا ترجمان عمر فاروق کے مطابق منیجنگ […]

راولپنڈی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر، بے نظیر بھٹو ہسپتال کی ایمرجنسی کی رینویشن مکمل‘ آئندہ ہفتے مکمل فعال

راولپنڈی(آئی این پی )بے نظیر ہسپتال ہسپتال میں پارکنگ فیس کی اوور چارجنگ کی شکایات کے نتیجے میں پرانے ٹھیکیدار کا ٹھیکہ ختم کر کے اس پر ایف آئی آر کردی گئی,ہسپتال کی ایمرجنسی بلاک کی رینویشن مکمل کر لی گئی, جو آئندہ ہفتے مکمل […]

ریلوے ٹرین حادثہ، پیپلز پارٹی رہنماؤں  نے خواجہ سعد رفیق کے استعفے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی ( آئی این پی ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد کینٹ کے سینئر راہنما میاں ہارون قریشی امیدوار جنرل کونسلر ملک تنویر احمد نے پارٹی آفس سے جاری اپنے احتجاجی بیان میں کہا کہ ریلوے ٹرین حادثہ مجرمانہ غفلت کا […]

سیاست کو ذاتی دشمنی کی طرف لے جانے کا نقصان کس کو ہوتا ہے؟ بلاول بھٹو کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نظر آ رہا ہے ہماری اپوزیشن نے کوئی سبق نہیں سیکھا، ان کی سیاست کا طریقہ کار آج بھی وہی ہے، میں کھیلوں گا نہ کسی کو کھیلنے […]

نئی حلقہ بندیاں نہیں ہو رہیں، انتخابات کب تک ہوں گے؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انتخابات ایک سے 2 ماہ میں ہو جانے چاہئیں کیونکہ کوئی نئی حلقہ بندیاں نہیں ہو رہیں، نواز شریف انتخابات سے قبل ضرور پاکستان آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ایسا ردِ عمل آئیگا کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتے، مشعال ملک نے دہمکی دے دی

مظفر آباد(آئی این پی)کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو عدالت پیش نہیں کیا جا رہا، میں رضیہ سلطان کے ساتھ یہاں احتجاج میں آئی ہوں، ہم اس وقت پریشان حالت میں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پیپلز پارٹی کو گولڈن جوبلی کی بجائے آئین کی برسی منانی چاہیے، پی ٹی آئی کے وکیل نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں بدبودار کمرے میں رکھا گیا ہے، ان کو جو کھانا دیا جا رہا ہے اس پر بھی شکوک و شہبات ہیں، اے کلاس قانون کے مطابق […]

تحریک انصاف کے چیئرمین قاسم کے ابو ہیں اور رہیں گے، شاہ محمود قریشی نے نام لیے بغیر اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے چھوٹے سے کمرہ میں رکھا گیا ہے، سابق وزیر اعظم کو جیل میں کوئی سہولیات بھی نہیں دی گئیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

تحریک انصاف کی کور کمیٹی متحرک ہو گئی، کیا بیان جاری کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قید کرنے کی شدید مذمت کرتے کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑی جماعت کے سربراہ کو غیرانسانی ماحول میں قید کیا گیا جو شرمناک ہے۔پاکستان تحریک انصاف […]

توہین اہل بیت و صحابہ روکنے کا قانون، کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ قید اور جرمانے کی رقم کا تعین کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں فرقہ واریت کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے بڑی پیش رفت ،توہین اہل بیت و صحابہ روکنے کے حوالے سے قانون قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی متفقہ طور پر منظورہوگیا،توہین اہل بیت وصحابہ کرنے والوں کے لیے سزاؤں […]

close