کراچی، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے لیے پیشنگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں موسم آج بھی جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب رہیگا، صبح اور رات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار رہے گا، شہر […]

ایم کیو ایم پاکستان نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے عام انتخابات کے […]

محکمہ ایکسائز نے 180 کلو گرام چرس برآمد لی، ملزم فرار ہونے میں کامیاب

پشاور(آئی این پی )محکمہ ایکسائز کی کاروائی 180 کلو گرام چرس برآمدلی جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق عاکف نواز خان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر موٹروے مردان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار […]

اسلامیہ کالج پشاور میں اجتماعات پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟

پشاور(آئی این پی )اسلامیہ کالج پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی اسلامیہ کالج یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے اری اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کیمپس میں ہر قسم پروگرام یا اجتماعات پر پابندی عائد ہوگئی، کوئی بھی ڈیپارٹمنٹ […]

جعلی مشروبات اور 100 کلو گرام چائے کی مضر صحت پتی برآمد

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کیخلاف سرگرم عمل رہتے ہوئے گزشتہ روز فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع ہنگو اور ملاکنڈ میں کاروائیاں کی اور مضر صحت مشروبات اور پتی چائے کی بڑی کھیپ برآمد کیں اس حوالے سیفوڈ […]

کوہاٹ میں متعدد دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور(آئی این پی )محکمہ خوراک نے گرانفروشی پر متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ سیکرٹری محکمہ خوراک اور ڈائریکٹر فوڈ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوھاٹ عبدالحفیظ کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر واجد علی نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں اشیائے خوردونوش کے معیار […]

عوامی نیشنل پارٹی سے 60 سالہ رفاقت ختم، سینئر لیڈر نے وجہ بتا دی

مینگورہ(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی سے حال ہی میں ساٹھ سالہ رفاقت ختم کرکے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے سابق صوبائی وزیر ومعروف سیاسی شخصیت واجدعلی خان نے کہاہے کہ پارٹی چھوڑنے کی وجہ قیادت کاجانبدارانہ اورنامناسب رویہ تھاجس کے باعث اے […]

انقرہ، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کی قیادت میں ریاست کے دونوں اطراف کے سیاسی، حریت رہنماؤں کے وفد کی جامع ملاقاتوں اور بات چیت کا سلسلہ مکمل

انقرہ، ترکی (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کی قیادت میں ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے سیاسی اور حریت رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں جامع ملاقاتوں اور […]

سرکاری تعلیمی اداروں میں کتابوں کی عدم دستیابی، تدریسی عمل شروع نہ ہو سکا

سکھر(آئی این پی)سرکاری تعلیمی اداروں میں کتابوں کی عدم دستیابی ، تدریسی عمل شروع نہ ہو سکا، سندھ ٹیچرز کوآرڈی نیشن کمیٹی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین سندھ ٹیسکٹ بورڈ جامشورو کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سرکاری […]

اوپن ٹرانسفر لیٹر کی گاڑیاں اپنے نام کرانے کے لیے کتنی مہلت دے دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی) ایکسائز آفس کا جدید اصلاحات کی طرف ایک اور قدم،نئی رجسٹرڈ ہونی والی گاڑیوں کی فائل رجسٹریشن کے بعد مالک کو واپس کرنا شروع کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کا کہنا ہے کہ نئی رجسٹرڈ ہونی […]

شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، نواز شریف نے آصف زرداری سے بھی بات چیت کی، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعظم کے معاملے پر مشاورت کے لئے قائد مسلم لیگ ( ن) نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے […]

close