خانیوال (آئی این پی ) قومی اور سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو پشاور اور کراچی میں منعقد ہورہی ہے 100روپے والے سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے جبکہ دو لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 1000روپے […]
خانیوال (آئی این پی ) یوم آزادی کے موقع پر وفاقی ادارو ں کے ملازمین تین جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے 14اگست یوم آزادی بروز سوموار ہوگی ہفتہ اور اتوار کو وفاقی محکموں میں ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے […]
لاہور (آئی این پی)وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں عام شہریوں کے علاج کے انتظامات کے لئے وزیر پرائمری ہیلتھ کیئرڈاکٹر جمال ناصر کی سربراہی میں وزرا کی کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں۔ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ سوشل […]
کراچی (آئی این پی) سندھ کابینہ نے تھر کول فیلڈ سے چھوڑ تک 105 کلو میٹر ریلوے لائن بچھانے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء ، […]
راولپنڈی (آئی این پی) قومی احتساب بیورو ( نیب )لاہورنے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے سیکرٹری سہیل اصغراعوان کو گرفتارکرلیا ،سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس وصول کرنے کے الزام ہے۔نیب نے ملزم کو احتساب عدالت کے جج زبیرشہزاد کیانی […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزارت مذہبی امور نے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عرس میں شرکت کے سلسلے میں درخواستیں طلب کر لی ہیں۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کے سالانہ عرس میں […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے والے تمام اراکین اسمبلی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مزاحیہ حکومت آخرکار اختتام کو پہنچی، پی ڈی ایم حکومت پاکستانیوں کے لیے توہین تھی۔تفصیلات کے مطابق سابقہ دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور رہنے والے […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبے پر چینی صدر اکتوبر میں ہونے والے بی آرآئی اجلاس میں دستخط کردیں گے اور امید ہے جنوری میں کام شروع ہوجائے گا،ایم ایل ون پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔۔۔اس حوالے سےایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی ہے۔۔۔قومی […]
انکرہ، ترکیہ (پی این آئی) ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ترک پارلیمنٹ میں ممبر پارلیمنٹ ڈوگن بیکن کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جو استنبول کی ری پروسپریٹی پارٹی کےنائب کے عہدے پر بھی فائز ہیں اور […]