نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 95 ہزار 121 امیدواروں نے حصہ لیا جس کا کامیابی کا تناسب 49 […]

74 سرکاری سکول غیر معینہ مدت کیلئے بند

پاکپتن (آئی این پی ) دریائے ستلج میں سیلاب کے پیش نظر ایجوکیشن حکام نے 74 سرکاری سکولوں کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ حکام کی جانب سے بند کیے جانے والے سکولوں میں 51 سکول پاکپتن کے ہیں، […]

ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا

پشاور(آئی این پی )وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست 2023 ء سے اضافے کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب […]

میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی نگران وزیر اعلیٰ محمد […]

آئندہ انتخابات میں بی اے پی میں کتنے سینیٹرز رہ جائیں گے؟

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی )کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے صاف اور شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔اپنے ایک بیان میں میں سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال […]

ہم کام چاہتے ہیں لڑائی نہیں، حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے سے بڑے مسئلے کی نشاندہی کر دی

کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی فراہمی کا نظام ہے، ہم کام چاہتے ہیں لڑائی نہیں۔ایم ڈی واٹر بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان […]

اسلام آباد، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کتنے لوگ زخمی ہوئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں پک اپ ڈرائیور اور کنڈیکٹر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لہتراڑ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ […]

صدر عارف علوی انتخابات کی تاریخ دینے کی تیاری کر رہے ہیں، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کنور دلشاد نے انکشاف کیا ہے کہ صدر مملکت انتخابات کی تاریخ دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ میری انفارمیشن کے مطابق صدر مملکت […]

صدر عارف علوی کا نیا سیکرٹری کون ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نامزد کی جانے والی بائیس گریڈ کی افسر حمیر احمد نے سیکریٹری بننے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ اس وقت نیا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے وفاقی وزیر پلاننگ و ڈویلپمنٹ محمد سمیع سعید سے ملاقات آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلیے تمام ممکنہ وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وفاقی وزیر پلاننگ و ڈویلپمنٹ محمد سمیع سعید سے ملاقات کی ۔اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار احمد نور ،وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ظفر علی شاہ ،چیف […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے پر عملدر آمد روک دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بجلی کے بلات کے انراخ میں حالیہ اضافے پر عملدر آمد فوری طور روک دیا ہے۔جن صارفین نے بجلی کے بلز جمع کراو دئیے ہیں انہیں اضافی رقم واپس کی جاۓ گی اور جن صارفین […]

close