اسلام آباد(آئی این پی)راولپنڈی اور اسلام آباد میں شام کے وقت کالی گھٹائیں چھا نے کے بعد سے چند مقامات پر بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار اور حبس کا خاتمہ ہوگیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرمی […]
لاہور(آئی این پی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات اور گرفتاری کی اجازت دے دی۔انویسٹی گیشن پولیس نے اٹک جیل میں تحقیقات اور گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، انسداد […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ہوگیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ، جسٹس مظاہر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس جمال مندوخیل بھی تین رکنی بینچ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اپیلوں پرہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی سمیت […]
پشاور(آئی این پی) ملک میں آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں مشاورت کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف)کا وفد(آج ) جمعرات کو الیکشن کمیشن سے ملاقات کرے گا۔ترجمان اسلم غوری کے مطابق جے یو آئی (ف) کا وفد(آج) 3 بجے الیکشن کمیشن سے ملاقات کرے گا، […]
گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ میں 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی ثابت ہونے پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دونوں ملزمان متاثرہ لڑکی کے محلے دار ہیں۔ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانہ صدر وزیر آباد […]
کراچی(آئی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت نے ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتوں کو 14سال کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمہ پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ منشیات […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جج عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس محمد اعجاز خان دوران تعطیلات موسم گرما مورخہ28اگست تا02ستمبر 2023بمقام عدالت العالیہ سرکٹ بینچ راولاکوٹ بطور ”Vacation Judge“ فرائض سرانجام دیں گے۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جج عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس سید شاہد بہار دوران تعطیلات موسم گرما مورخہ 24تا26 اگست 2023بمقام عدالت العالیہ سرکٹ بینچ میرپور بطور ”Vacation Judge“ فرائض سرانجام دیں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے الوداعی ملاقات کی ۔وزیراعظم نے دوران تعیناتی ان کی خدمات کو سراہا اور ان کی نئی اسائنمنٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا […]
لاہور (پی این آئی) ذرائع ابلاغ کے ایک حصے کی جانب سے شائع شدہ خبر کے حوالے سے یہ بیان جاری کیا جارہا ہے کہ مذکورہ خبر میں اصل تناظر سے ہٹ کر اور محدود معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن […]