میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور یا پشاور ہائی کورٹ منتقل کیے جائیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑا ٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواست چیئرمین […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، کون کون سی جماعت شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ای سی پی آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کی حکمت […]

شاہد آفریدی پھر چھا گئے، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلا دی

لاؤڈرہل، فلوریڈا (22 اگست 2023) نیو یارک واریئرز نے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے اس کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اٹلانٹا رائیڈرز […]

خیبرپختونخوا کے کن علاقوں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کاامکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیاگیاہے ۔ مراسلہ کے مطابق تیزبارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ […]

پوسٹ آفس ملازمین کو پٹرول بل کی ادائیگی ممکن ہو گئی

ایبٹ آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت اور فیصلے سے جنرل پوسٹ آفس ایبٹ آباد کے ملازمین کا عرصہ دارز سے التوا کا شکارر پٹرول بل کی ادائیگی ممکن ہوئی۔ وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں محکمہ پوسٹل […]

ظلم خدا کا، بھائی نے طیش میں آ کر 29 سالہ بیوہ بہن کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)وانڈھا عمر خان میں گھریلو توں تکرار پر بھائی نے تیش میں آکر اپنی 29سالہ بیوہ بہن کو قتل کردیا،نواب پولیس نے قتل کی دفعہ کے تحت بھائی کی رپورٹ پر بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب […]

ہولی فیملی ہسپتال کی حالت بہتر کرنے کیلئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دیدی گئی

راولپنڈی ( آئی این پی )نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال کی حالت زار کو بہتر کرنے کے لئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے علاج معالجے اور دیگر سہولتوں کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا حکم دے […]

سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے، کون کون سے علاقے زیر آگئے؟

پاکپتن ، چاچڑاں شریف/ پنو عاقل(آئی این پی ) بپھرے دریاوں کے سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے،پنوعاقل کے قریب سیلابی ریلے کی وجہ سے کینال میں سو فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس کے باعث فصلیں زیرِآب آگئیں، علاقہ مکینوں نے شکایت کی […]

close