اوٹاوا (انٹرنیوز) کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈیا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔اٹاوہ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اٹاوہ نے ہم سے […]
کراچی (انٹرنیوز) حلیم عادل کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کراچی میں حلیم عادل شیخ کے خلاف درد مقدمے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنماء کو عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے کہا […]
راولپنڈی (انٹرنیوز)سربراہ اے ایم ایل نے کہاہے کہ پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں،قانون مذاق بن کر رہ گیا ہے، عدالتی فیصلوں کو کوئی نہیں مان رہا، عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کرکے سیاسی چور […]
برازیلیا (انٹرنیوز) برازیلین خاتون کھانا پکاتے مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے چل بسی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25سالہ تھائیس میڈیروس نے کھانا پکاتے غیر ارادی طور پر کالی مرچوں کی خوشبو کو سونگھ لیا، جس سے گلے میں جلن کی شکایت پر اسے ہسپتال لے […]
لاہور (پی این آئی) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف پلیٹ فارم او ٹی، وڈلی ٹی وی نے اپنے ناطرین کے لئے اردو، ہسپانوی، فارسی اور انگریزی زبانوں پر مشتمل مورچال شاہکار ڈرامہ پیش کر دیا ہے جو 40 اقساط کی سیریز پر مشتمل ہے اور جسے […]
راولپنڈی (پی این آئی) بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواجہ سراؤں احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔۔خواجہ سراؤں نے آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔۔۔۔احتجاج کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ن لیگ کا دفتر جلانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کر دی ہے۔۔۔۔ آج ہفتے کے روز انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد ہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد کے اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے پرویز الہٰی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اٹک جیل منتقل کیا، چیئرمین تحریک […]
گلگت (پی این آئی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن و مان کی صورتحال پر فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بڑے شہروں […]