اسلام آباد(آئی این پی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے حوالے سے کوششیں جاری ہیں جس کی تفصیلات فیصلوں کی شکل میں سامنے آئیں گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاورہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں بری کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا، مریم نواز نے صوبائی قیادت کی سخت […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) ایف بی آر نے ایف آئی اے کو پی آئی اے آفیشلز کے خلاف لکھے گئے خط کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے افسران کے سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کا خط جعلی ہے۔ایف بی آر نے […]
ٹنڈو محمد خان (انٹرنیوز)ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں چیک اپ کے لئے آئی حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔متاثرہ خاندان کا دعوی کیاہے کہ خاتون […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ عمران کی زندگی اہم ہے، اسی لئے حاضری سے استثنیٰ دیا،جسمانی ریمانڈ بھی منظور نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے عمران خان کا جسمانی […]
کراچی(انٹرنیوز) پیٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پرانے کرائے بحال رکھنا ناممکن ہے،ڈیزل کی قیمت […]
کراچی (انٹرنیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فورسز کو چینی، آٹے کی سمگلنگ روکنے کا پابند کردیا ہے، ریاست پر حملے حوصلے پست نہیں کرسکتے، انتخابات میں دو، چار ماہ کا التواء تاخیر نہیں، مختصر مدت کے لئے آئے ہیں۔کراچی میں […]
لاہور (انٹرنیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے سابق وزیراعلی کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت […]
لاہور (انٹرنیوز) صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، ایسے ہی 4ماہ اندر نہیں گزارے،(ن) لیگ جب آئی ملک کا بیڑا غرق کیا، اب تو آئی ایم ایف نے بھی الیکشن کا کہہ دیا ہے۔جیل سے رہائی […]
اسلام آباد(انٹرنیوز) خصوصی عدالت نے وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،نیب ترامیم سے عالمی قانونی مدد سے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے،جمہوریت آئین کی بنیاد ہے، عدلیہ،پارلیمنٹ کو اپنے طریقے سے چلنے دیا جائے،ورنہ جمہوری نظام نہیں […]