پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کرانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ الیکشن 90دن میں ہی کرانے پڑیں گے،بیرسٹر سیف نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو نے نیب ترامیم سے فائدہ حاصل کرنے والے ملزمان سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کی گئی جس کے مطابق رواں سال 30اگست […]
دبئی(آئی این پی)سابق صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ آئندہ عام انتخابات کی حکمت […]
گلگت(آئی این پی)گلگت جیل کی عمارت کو لائبریری میں تبدیل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، گلگت جیل کی جن بیرکوں میں قدیم زمانے سے قیدیوں کو رکھا جاتا تھا اب وہاں کتابیں موجود ہیں،گلگت ائیرپورٹ سے ملحقہ سینٹرل جیل سونی کوٹ […]
کراچی (آئی ا ین پی) اداکار اور میزبان سعود کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلیوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار سعود نے انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے […]
لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس میں نیب حکام نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں […]
کراچی (پی این آئی) آسمان کی بلندیوں کو چھونے کے بعد ڈالر آج جمعہ کے روز قدرے نیچے آیا ہے۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔۔۔۔ جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر […]
پشاور (پی این آئی) بی آر ٹی سروس کو آج صبح سے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔ بی آر ٹی ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے جب کہ کوریڈور میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں لیوی بڑھانے کی منظوری دی گئی تھی، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ اس حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج 11 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔۔۔۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اس اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر […]