بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد(انٹرنیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی نہیں کم کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم […]

بجلی کی بلوں میں اضافہ، جماعت اسلامی نے دھرنوں کا شیڈول جاری کر دیا، گورنر ہاؤس بھی شامل

اسلام آباد(انٹرنیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پورے ملک میں بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا۔ جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کا آغاز رحیم یار خان سے ہوگا، جس میں تمام گورنر ہاؤسز کے سامنے دھرنا بھی دیا جائے […]

دبئی میں نئی کمپنیاں رجسٹر کرانے والوں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر، کون کون شامل؟

دبئی(انٹرنیوز)سال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی چیمبر آف کامرس میں 3,395 نئی کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی، جس کے بعد پاکستان رجسٹرڈ کمپنیوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔دبئی حکومت کے میڈیا آفس کی جانب سے بدھ کو جاری ایک […]

ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا، بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد پاکستان کی میزبانی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

حیدرآباد(انٹرنیوز)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی پاکستان کی میزبانی سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ راجر بنی اور راجیو شکلا وفد کے ہمراہ چار ستمبر کو لاہور پہنچے تھے اور آج بھارتی وفد واہگہ بارڈر […]

ملکی قرضوں میں اضافے میں پی ڈی ایم حکومت کا بڑا ہاتھ ہے، ڈیڑھ سال میں حکومت نے 9 ارب 60 کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے

اسلام آباد(انٹرنیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک طرف ملک معاشی گرداب میں پھنسا تھا تو دوسری طرف پی ڈی ایم حکومت شاہ خرچیوں میں مصروف تھی، 13 جماعتی حکومت نے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً 10 ارب روپے […]

برطانیہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے صدر آزاد کشمیر کی برطانوی سفارتخانے کے پولیٹیکل آفیسر سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ برطانیہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ برطانیہ کے پاک، بھارت دونوں ممالک سے یکساں تعلقات ہیں اور وہ ان دونوں ممالک کے ساتھ دولت مشترکہ […]

یوم دفاع، یوم شہدائے پاکستان، مظفرآباد میں جموں و کشمیر مونومنٹ پر پروقار تقریب کا انعقاد

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) یوم دفاع و شہدائے پاکستان ملک بھر کی طرح آزادجموں وکشمیر میں بھی عقیدت و احترام سے منایا گیا اور ستمبر1965کے شہداء کو خصوصی خراج عقید ت پیش کیاگیا۔ دارلحکومت مظفرآباد میں جموں وکشمیر مونومنٹ پر ایک پروقار تقریب […]

یوم دفاع و شہدائے پاکستان، انٹر سکولز ملی نغموں کا مقابلہ، جموں و کشمیر لبریشن کمیشن، محکمہ تعلیم سکولز کے تحت مقابلے میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم دفا ع و شہداء پاکستان کے موقع پر جموں وکشمیر لبریشن کمیشن اور محکمہ تعلیم سکولز کے زیر اہتمام انٹرسکولز مقابلہ ملی نغموں کا انعقاد کیا گیا جس میں مظفر آباد بھر سے 17 سکولوں کے طلبا وطالبات نے حصہ […]

اشفاق احمد، ایک کثیر الجہت شخصیت داستان گو، ظفر معین بلے جعفری

اشفاق احمد دی گریٹ : (22 اگست 1925ء فیروز پور، صوبہ پنجاب ۔۔۔۔۔۔ 7 ستمبر 2004ء لاہور پنجاب) اللہ کریم باباجی اشفاق احمد کے درجات بلند فرمائے۔ اشفاق احمد خاں صاحب کی برسی کے موقع پر کچھ لکھنے کا آغاز کرنا چاہا تو والد گرامی […]

یوم دفاع پاکستان، افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی مذمت، سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی قیادت میں وفد کا دورہ

لاہور (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیرکی پارلیمانی قیادت نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستانہ کے موقع پر افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے اور اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ کشمیری قوم […]

سائفر کیس، عمران خان کی گرفتاری پر امریکی ترجمان نے مؤقف دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر کے معاملے پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔۔۔۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ان […]

close