اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2 سو روپے فی کلو تک پہنچی ہوئی چینی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں 10 روپے، بلوچستان میں 5 روپے اور پشاور میں ایک روپے سستی ہو گئی ہے […]
کراچی (پی این آئی) کورنگی 2 نمبر میں بک شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان لوٹ مار کے بعد جائے واردات سے فرار ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ادویات تیار کرنے والی کمپنیوں نے 250 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے […]
راولپنڈی (انٹرنیوز) آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پر نیا گانا جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے 58برس مکمل ہونے پر ملک پر جان نثار کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے راحت […]
راولپنڈی(انٹرنیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام، فوج کے درمیان رشتے پر وار کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا،دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، مضبوط معیشت مضبوط دفاع […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے رووک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کور ٹ میں جسٹس بابر ستارنے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) لیگی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ شہدا کا تقدس و احترام ایمان کا حصہ ہے، 9مئی واقعات دشمن کی سازش کا حصہ ہیں،قوم برداشت نہیں کرے گی،عوام،افواج کے رشتے میں دشمن کو دراڑ نہیں ڈالنے دیں گے۔ایک بیان میں مریم […]
کراچی (انٹرنیوز) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے کہا کہ مانی سے شادی نہ ہوئی ہوتی تو میری 5سے 6شادیاں ہوتیں۔نجی ٹی وی میں شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حرا مانی نے بتایا کہ میں بہت دل پھینک لڑکی تھی، مانی کے ملنے سے قبل […]
ممبئی(انٹرنیوز) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کی شادی 24 ستمبر کوہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرنیتی چوپڑہ اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسمیں 23ستمبر سے شروع ہونگی جس میں ہلدی، مہندی اور خواتین کے سنگیت کا پروگرام شامل ہے جبکہ دونوں کی شادی اگلے […]
کراچی(انٹرنیوز)روپے کی قدر میں زبردست گراوٹ کے درمیان کرنسی کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوشش میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم سرکردہ بینکوں کو اپنی ایکسچینج کمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ عام لوگوں […]
کابل(انٹرنیوز)ورلڈ بینک نے افغانستان کی معاشی صورتحال پرجاری کردہ رپورٹ میں افغان کرنسی کی قدرمیں اضافے کے اسباب بیان کر دیئے ہیں۔ افغانستان کی کرنسی افغانی دنیا کی کئی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہوتی جا رہی ہے اور اس وقت ایک افغانی کی قدر […]