راولپنڈی (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کارروائی کے نتیجے بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔۔۔تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے […]
دبئی (7اکتوبر2023) شاہد آفریدی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں بوم بوم آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے سب ہی فین ہیں ۔ دنیا بھر کی طرح یواے ای میں شاہد آفریدی کے بہت چاہنے والے ہیں جن کے لئے خوشی کی خبر […]
کراچی(آئی این پی)کلفٹن پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایس ایس پی ساؤتھ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو سکی، ایس ایس پی عمران قریشیانسانی ڈھانچے کی شناخت اور میڈیکل رپورٹ […]
لاہور(آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ظل شاہ فیملی کے گھر پہنچ گئے، سینئر پولیس افسران بھی آئی جی پنجاب کے ساتھ تھے۔آئی جی پنجاب نے ظل شاہ کی فیملی، بچوں اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی، ڈاکٹر عثمان انور نے ظل […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے بدھ کو سیاسی جماعتوں سے حتمی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات بارے سیاسی جماعتوں کے نمائندے مجوزہ ضابطہ اخلاق پر تجاویز دیں گے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی ضابطہ […]
فیصل آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ گھروں میں بیٹھ کر اچھے دن نہیں آسکتے، 21 اکتوبر کو سب کو مینار پاکستان پہنچنا ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) نے نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے 21 اکتوبر سے قبل بڑے پاور شو کی تیاریاں شروع کر دیں۔مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے جلسوں اور ورکرز کنونشن کا سلسلہ جاری […]
راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی سنٹرل جیل اڈیالہ میں 9 گھنٹے بجلی بند رہی، بجلی کی سپلائی معطل ہونے کے باعث قیدیوں، حوالاتیوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔جیل ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بجلی سپلائی معطل ہونے پر جنریٹر بھی آن نہیں کئے، اڈیالہ جیل کی […]
راولپنڈی(آئی این پی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ڈیپوٹیشن پر تقرریاں کر دیں، لاہور ہائیکورٹ کے 5 جوڈیشل افسران کی خدمات 3 برس کے لیے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے سپرد کر دی گئیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے مشرق وسطی میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مخاصمت میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم مشرق وسطی میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل اور […]