کراچی(آئی ین پی)سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔نئی سفری ہدایت سعودی ائیرلائن نے تمام ٹکٹ بکنگ سینٹر کو جاری کردی ہیں اور بذریعہ ریاض یا دیگر شہروں سے مکہ یا مدینہ جانے والے مسافروں کیلئے وقت کی پابندی […]
کراچی(آئی این پی)قومی ائیر لائن کی قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہونے کے باعث کئی پروازیں غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی قومی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار […]
مظفر گڑھ(آئی این پی)موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 4افراد جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہوگئے،افسوسناک حادثہ مظفرگڑھ کے علاقے سلطان میں تارے والی پل کے قریب پیش آیا جہاں دو تیز رفتار موٹرسائیکوں میں تصادم ہوگیا، حادثے میں سڑک پر گرنے والے افراد کو پیچھے سے […]
پشاور(آئی این پی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پارلیمٹیرینز کی تقریب میں شریک جماعت اسلامی کے رکن نے کھڑے ہوکر شمولیت سے معذرت کرلی،پشاور میں پی ٹی آئی پی کی شمولیتی تقریب ہوئی جس میں پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک […]
کندھ کوٹ(آئی این پی)مبینہ طور پر عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے 15سال کا لڑکا دم توڑ گیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں مبینہ طور پر عطائی ڈاکٹر کی غفلت سے 15سال کا لڑکا اپنی جان کی بازی ہار […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں وٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ اورنگی ٹائون کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں پیش آیا،پولیس نے بتایاکہ شادی کی تقریب میں لوگ نوٹ اڑا رہے تھے کہ گاڑی نوٹ لوٹتے […]
گوجرانوالہ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو مشیر صحیح معلومات فراہم کیا کریں،گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کی آمد سے قبل حفاظتی ضمانت کے لیےعدالت سے […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ و ایم کیو ایم رہنما کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کارانڈسٹری ہماری اقتصادی ترقی کاایک بڑا حصہ ہے، ملک کی معیشت کومستحکم کرنے کیلئے نئے آئیڈیاز اورٹیکنالوجیز کاخیرمقدم کرنا ضروری ہے ، کاروباری برادری کی جانب سے اس طرح کے […]
چنئی (پی این آئی) کرکٹ کی عالمی جنگ ۔۔۔۔۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے پانچویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔۔۔۔ بھارت کے بڑے شہر چنئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میزبان بھارتی کرکٹ ٹیم […]
بیروت (پی این آئی) فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس کے حملے میں بری طرح شکست کے بعد اسرائیل نے ایک اور محاذ کھول لیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقے پر گولا باری کی ہے۔۔۔۔۔اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا […]
پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔ امدادی اداروں کی طرف سے کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق گیس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]