مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ مضبوط رشتہ ہے۔ آزادکشمیر میں سیاحت کے شعبہ میں وسیع پوٹینشل موجود ہے۔ ہمارے ملک جیسا خوبصورت خطہ دنیا میں کہیں نہیں ہے۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) عدالت العالیہ کے فیصلہ مصدرہ ”وحید اشرف بنام الیکشن کمیشن وغیرہ“ کی روشنی میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا جائزہ لینے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کے لیے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کشمیر پر اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی واضح اور […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ ریاست کی عوام کو جو آئینی نظام ہمارے آباؤاجداد نے دیا ہے اسے ہم سب نے مل کر مضبوط بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا […]
اسلام آباد () وزیر حکومت، سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے سابق مشیر آزاد حکومت، مرکزی نائب صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سردار امجد یوسف اور معاون خصوصی برائے سپیکر قانون ساز اسمبلی ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی آزاد کشمیر […]
میانوالی (پی این آئی) گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے؟ اسد عمر نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد یہ اچھا سوال ہے کہ نواز شریف واپس آئیں گے یا نہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے اور نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں اسپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں وزیرآئی ٹی، سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر صنعت […]
شکار پور (پی این آئی) کچے کے ڈاکوؤں نے شکار پور کے قریب پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ اغوا کر لیا ہے جس میں 5 پولیس اہلکار شامل ہیں ۔۔۔۔ سندھ پولیس کے حکام کے مطابق ڈاکوؤں نےخانپور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کےانعقاد پر الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ہے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ علی ظفر، بابر اعوان اور […]
بہاولپور(آئی این پی) اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسگی سکینڈل میں خاتون نے پروفیسروں کے خلاف درخواست دائر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ میں اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسانی سکینڈل کے بارے میں محتسب فار ہراسمنٹ پنجاب میں دائر درخواست کے خلاف سماعت ہوئی، لاہور ہائی کورٹ […]