واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی شہریوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے.امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ امریکی شہریوں کوحماس کے عسکریت پسندوں […]
پشاور(آئی این پی )تھانہ بڈھ بیر پولیس نے قبائلی علاقے سے غیر قانونی بھاری ہتھیاروں کی ایمونیشن کی سمگلنگ ناکام بنا کر دو سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے جو گاڑی کے ذریعے ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر […]
لندن(آئی این پی )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف ہیتھرو ایئرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگئے۔میاں نواز شریف کے ہمراہ ان کے فیملی ممبران، قریبی رفقا بھی موجود ہیں، میاں نواز شریف فلائیٹ نمبر SV 116 سے جدہ کے […]
اسلام آباد (آئی این پی)عام انتخابات سے پہلے صوبوں میں افسران کی تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سکرٹری […]
لاہور(آئی این پی )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو جناح ہائوس کے باہرگاڑیاں جلانے کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں جبکہ روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف رہنما بیرسٹر علی ظفر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی)کے فیصلے کی تعریف کردی۔ایک بیان میں ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ سب سے بالاتر آئین ہے، جس کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) قانونی ماہرین نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور جہانگیر ترین کو فیصلے کا فائدہ نہیں پہنچے گا، نظر ثانی میں جاسکتے ہیں۔ماہر قانون راجہ عامر عباس نے کہا کہ فیصلہ بنیادی طور پر […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت مکمل ہو گئی، الیکشن کمیشن نے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے ڈرافٹ ضابطہ اخلاق پر فیڈ بیک لیا، […]
کابل(آئی این پی)افغانستان کے صوبہ کنڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا سینئر کمانڈر مارا گیا۔کمانڈر ٹی ٹی پی لکی مروت عتیق الرحمان عرف ٹیپو گل خیبرپختونخوا میں متعدد سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی اور سید احتشام قادر شاہ کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کی منظوری دی۔کابینہ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پریس کانفرنس سے خطاب […]