سائبر ہتھیار… مستقبل کی جنگیں کتنی خطرناک ہوں گی؟

معرکۂ حق کے دوران پاکستان نے فضائی اور زمینی محاذ کے ساتھ ساتھ سائبر اسپیس میں بھی مؤثر دفاعی اور جارحانہ حکمت عملی اپنائی، جس میں پاک فضائیہ اور سائبر سیکیورٹی یونٹس نے نمایاں کردار ادا کیا۔ اس دوران آپریشن سالار سے متعلق دعووں میں […]

نوکری کے ساتھ بائیک بھی! حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:   پنجاب کے بعد وفاقی حکومت نے بھی گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اس سلسلے میں گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی سیلف […]

دشمن سازشوں میں مصروف؟ رانا ثنا اللہ

فیصل آباد:  مشیر وزیراعظم اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کوعزت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔اپنے آبائی علاقے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ معرکہ حق کی وجہ سے پاکستان […]

عوامی ریلیف کے دعوے، مگر اصل خبر ابھی سامنے نہیں آئی

اسلام آباد :   وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی […]

امریکا ایران مذاکرات کا اگلا مرحلہ پاکستان میں؟ متعلقہ اداروں کو تیار رہنے کا اشارہ

اسلام آباد:  خطے کی صورتحال کے حوالے سے سفارتی سطح پر جلد اہم پیشرفت کا امکان ہے،امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہونے اور متعلقہ اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے […]

جنوبی ایشیا میں بڑی تبدیلی کی تیاری؟ اسحاق ڈار

اسلام آباد:  نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں استحکام، ہم آہنگی اور پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ اسحاق ڈار نے سائوتھ ایشین فیڈریشن آف اکائونٹنٹس کانفرنس کے موقع پر سافا عہدیداران سے سائیڈ لائن ملاقات […]

خیبرپختونخوا میں حالات بگڑنے لگے؟ میاں افتخار حسین

پشاور:  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پختون خطہ اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔میاں افتخار حسین نے بیان میں کہا کہ ناکام پالیسیوں کی بدولت ایک طرف دہشت گردی اور بے امنی نے عوام کی زندگی […]

“کوئی طاقت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی”، فیصل ممتاز راٹھور کا دوٹوک اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)9 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ 10 مئی معرکۂ حق کے عزم، حوصلے اور قومی وقار کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔ قوم وطن کے دفاع کیلئے متحد ہو تو […]

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے شفاف انتخابی فہرستوں کی تیاری پر انتظامیہ کو شاباش دیدی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) 9 مئی 2026 آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن […]

قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی، فیصل ممتاز راٹھور

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا یوم فتح معرکۂ حق کے حوالہ سے خصوصی پیغام 10 مئی معرکۂ حق کے عزم، حوصلے اور قومی وقار کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے قوم وطن کے دفاع کیلئے متحد ہو تو کوئی طاقت […]