لاہور : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔صوبائی دارالحکومت میں ڈیجیٹل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، جنوبی […]
سماہنی (پی آئی ڈی)10 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی کی دعوت پر تحصیل سماہنی کے ایک روزہ تفصیلی دورہ کیا ،وزیراعظم کا پر پیر گلی پہنچے تو شاہراہ جموں پر وزیر […]
سماہنی (پی آئی ڈی)10مئی2026 وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتازراٹھور کے دورہ سماہنی کے دوران حلقہ سماہنی کی معروف سیاسی و سماجی اور مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما میجر ریٹائرڈ خضرالرحمان اور راجہ محمدایوب نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی […]
سماہنی (پی آئی ڈی) 10 مئی 2026ء: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے تحصیل بار ایسوسی ایشن سماہنی کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے لیا۔ وزیراعظم نے سماہنی بار ایسوسی ایشن کی لائبریری کے لیے 17 لاکھ روپے جبکہ سماہنی […]
:سماہنی وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے تحصیل سماہنی کے دورہ کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کردیئے ، وزیراعظم نے اہلیان سماہنی کا درینہ مسئلہ گرڈ اسٹیشن کے قیام کا مطالبہ پورا کردیا […]
راولپنڈی(پی آئی ڈی) 10 مئی 2026 معرکۂ حق / بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر چکری روڈ دھمیال میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کئی افراد نے پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر میں […]
مظفر آباد( )10مئی 2026ء قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے جنرل آفیسر کمانڈنگ کے ہمراہ یومِ فتح معرکہ حق کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں دفاعی ساز و سامان کی شاندار نمائش کا افتتاح کردیا۔ […]
مظفرآباد( پی آئی ڈی) 10 مئی 2026 یومِ فتح معرکۂ حق کے موقع پر نظامت اعلی تعلقات عامہ مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم تعلقاتِ عامہ طارق جمیل درانی نے محکمانہ افسران کے ہمراہ کیک کاٹا۔ تقریب کے دوران […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)10مئی 2026 ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نادرا نےالیکشن کمیشن کی ٹیم کے ساتھ مل کر بنیادی انتخابی فہرستوں کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔ اب کمشنرز اور […]
امریکا کے ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکرا گیا۔ امریکی میڈیا اور ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق فرنٹیئر ایئرلائنز کی پرواز 4345 جمعے کی رات تقریباً […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کے اجرا کے لیے ایک مشروط اور عارضی سہولت متعارف کرائی ہے، جو 31 دسمبر 2026 تک مؤثر رہے گی۔ نادرا کے مطابق ملک میں بالغ آبادی کی رجسٹریشن تقریباً […]