راولپنڈی:پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکیشن کو ڈی کوڈ کر دیا۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی […]
قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے پی سی بی کی جانب سے 2 کروڑ روپے جرمانے کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے اکاؤنٹ پر حالیہ پوسٹ مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے کی گئی ، یہ پوسٹ میرے ذاتی خیالات کی […]
اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد صارفین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے، کیونکہ فکسڈ چارجز کا نظام مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نئے ٹیرف کے […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت […]
لاہور قلندرز نے سکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ فرنچائز کے اعلامیے کے مطابق واقعے کی مکمل اندرونی تحقیقات کی گئیں، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ لاہور قلندرز نے […]
لاہور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر فاسٹ باولر نسیم شاہ پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ۔ایک انٹرویو میں اس حوالے سوال کیے جانے پر سینیٹر […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا اور طیارے میں سوار 200 سے زائد مسافر محفوظ رہے۔تفصیل کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی)نے ملک بھر کے لیے ممکنہ موسمی صورتِ حال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب […]
اسلام آباد(آئی این پی )حکومت کی صحت کے حوالے سے لاپرواہی کی انتہا جس پر سپیکر قومی اسمبلی بھی برہم ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزارت صحت کے پانچ سوالات کے جوابات نہ آنے پرسپیکر برہم ہوئے اور صحت جیسے شعبے […]
کابل (آئی این پی )افغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی صوبوں میں جمعرات سے جاری شدید بارشوں نے تباہی پھیلارکھی ہے۔افغان حکام کے مطابق بارش، سیلاب، مٹی کے تودے […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں مغربی ہوائوں کے داخل ہونے کا امکان ہے۔ یہ سسٹم یکم سے 4 اپریل تک برقرار رہ سکتا ہے اور بلوچستان کے 26 اضلاع میں یکم اپریل سے 4 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش […]