سینئر نائب صدر پی ٹی آئی گرفتار

کوٹلی پولیس نے سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر رفیق احمد نیئر کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوٹلی سے اسلام آباداحتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے صدر پی ٹی آئی اور کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا،پولیس […]

وفاقی وزیر نے عمران خان کی رہائی کا راستہ بتا دیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے، وہ عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، […]

سرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا گیا

صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک اور مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج کے حوالے سے سرکاری ملازمین کو کڑی تنبیہہ کی گئی ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کے پی نے صوبے کے محکموں کو کمشنرز، ڈی سیز اور دیگر […]

بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کا 75 رکنی وفد سرکاری دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے استقبال کیا، تاہم صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل پاکستان پہنچیں گے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل سے 27 نومبر تک […]

اہم علاقے میں پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی ملتوی ، کہاں؟ جانیں

گلگت میں تحریک انصاف نے سڑکوں کی بندش کے باعث احتجاجی ریلی ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپوزیشن ممبر جی بی اسمبلی سید سہیل عباس نے کہاہے کہ تمام اضلاع سے کارکنوں کو گلگت میں جمع ہونا تھا، سڑکیں بند ہونے […]

باراتیوں پرقیامت ٹوٹ بڑی

بلوچستان میں بارات لیکر کوئٹہ جانے والے دولہے کے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کر دیا۔ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگیا، گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ سے شادی کے بعد بارات لیکر […]

کل تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟اہم خبر آ گئی

حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا […]

پی ٹی آئی رہنما وں کی گرفتاریوں سے متعلق عطا تارڑ کابڑا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دے رہے ہیں، شہر اقتدا میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت […]

بشریٰ بی بی پر ایک اور مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف تیسرامقدمہ درج کیا گیا، ایف آئی آر کا اندراج پیکا ایکٹ کے تحت کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ تھانہ گگھڑ منڈی میں شہری سعید بٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا […]

سابق پی ٹی آئی رہنماگرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔ اس موقع پر صداقت عباسی کا کہنا تھاکہ میرا احتجاج […]

حکومت کا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نےبتایا کہ وزارت داخلہ نے پنجاب کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، […]

close