سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس میچ میں طیب طاہر اور ابرار احمد اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کریں گے۔ پاکستان ٹیم سے حسیب اللہ اور محمد حسنین کو […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں اور مختلف مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ ہکلہ انٹرچینج پر پرتشدد مظاہرین کے تشدد سے پنجاب پولیس کا […]
گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 21 نومبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1449روپے ریکارڈکی گئی ہے، پیوستہ […]
صندوک سونسل روڈ پر مسافر جیپ افسوسناک حادثہ کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جیپ میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جیپ حادثہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملہ کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد […]
سندھ حکومت نے سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار کو ختم کرنے کےلیے کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار سماعت […]
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے9 ججز کی نامزدگی کر دی ۔ ذرائع کا کہنا ہے جسٹس کے کے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کے سربراہ ہونگے، آئینی کمیٹی میں جسٹس عمر سیال ،جسٹس محمد […]
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع میں صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک […]
بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں وہاں آپریشن ہوگا اور آپریشن ٹارگٹڈ ہوگا۔ کوئٹہ میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھاکہ مصور کاکڑ کی بازیابی کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کررہی […]
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعددمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان بیلا روس بزنس فورم کےد وران دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے، پاک بیلاروس 5سالہ تعاون پر نیوٹریفوڈ اینڈ فارماسیوٹیکل کمپنی اور بیلاکٹ سمیت مختلف مفاہمتی یادداشت پر دستخط […]
بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے ۔ بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا. دراصل بھارت کے پانچویں آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کی صاحبزادی پرینکا گاندھی اپنی سیاسی زندگی […]