شیخوپورہ کے گاؤں کرکے مینارہ میں فائرنگ سے3افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی معلوم ہوتا […]
پنجاب حکومت نے سموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی، ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ پابندیوں میں مزید نرمی کے بعد لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام […]
آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں افراتفری کا […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسا ملک بنانا چاہتے ہیں جو ترقی کرے، 2سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کروائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ مہنگائی […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی حافظ آباد برانچ کو 20 لاکھ روپے مالیت کے 500 روپے والے جعلی کرنسی نوٹ پائے جانے پرسیل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک […]
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت لوگوں کو تین مرلہ کے پلاٹ فراہم کرنے کی نئی اسکیم کے اجرا کی منظوری دی ہے۔ رواں سال 8 فروری کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے […]
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف شہروں کے لیے ٹرین سروس فوری طور پرمعطل کر دی۔ پاکستان ریلوے کے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی جماعت کی احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں راستے بند ہیں، […]
رشبھ پنت نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی نیلامی میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے مہنگا ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں 2025 […]
سی ٹی ڈی نے راولپنڈی پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ راولپنڈی میں چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے کا واقعہ پیش […]
کوئٹہ: کمسن مغوی طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف کل بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم نے کہا کہ ہڑتال کی کال کے باعث کل بلوچستان میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، […]
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی۔ ویرات کوہلی نے یہ سنگ میل اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں عبور کیا، وہ سو سنچریاں بنانے والے […]