پی ٹی آئی کے چار سینیٹرز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہدایت پر سینیٹر اعظم سواتی سمیت پارٹی کے چار سینیٹرز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سینیٹر دوست محمد، سینیٹر ذیشان خانزادہ، سینیٹر اعظم سواتی اور سینیٹر مرزا آفریدی نے […]

گاڑیوں کی قیمتیں کم ، کیا ہونیوالا ہے ؟ اہم خبر آ گئی

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) نے ملک کی آٹو انڈسٹری پر ٹیرف اصلاحات کے اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مستقبل قریب میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی اور کار اونرشپ میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ […]

چاہت فتح علی خان پر حملہ

پاکستانی گلوکار اور انٹرنیٹ پر شہرت پانے والے فنکار چاہت فتح علی خان کو انگلینڈ میں ایک عوامی ایونٹ کے دوران انڈوں سے نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ لندن میں ایک ’’پراٹھا اسٹاپ‘‘ پر منعقدہ تقریب میں شریک تھے۔ عینی […]

خوفناک دھماکہ ، بڑا جانی نقصان

میکسیکو سٹی میں ایک گیس ٹینکر کے الٹنے کے بعد ہونے والے زوردار دھماکے سے ہولناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ […]

مرغی سپلائی بند،اہم اعلان کر دیا گیا

آج کراچی میں مرغی سپلائی بندرہے گی،اس حوالے سے سندھ بلوچستان پولٹری ہول سیل ایسوسی ایشن سائوتھ زون نے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ سندھ بلوچستان پولٹری ہول سیل ایسوسی ایشن سائوتھ زون کے صدر ملک ظریف اعوان کاکہناہے کہ موسمی حالات اور راستوں کی بندش […]

لاکھوں پاکستانیوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے کا انکشاف

  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکام غیر قانونی طور پر عام شہریوں، صحافیوں اور سیاستدانوں کی نگرانی کر رہے ہیں، پاکستانی […]

خطرناک وباء پھوٹ پڑی

سیلاب کے بعد پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی ہے۔ سیلابی پانی اور گندگی کی وجہ سے پشاور، مردان، چارسدہ اور صوابی کے ہسپتالوں میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے […]

اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ فراڈیوں نے فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا ہے، جس پر سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس چیئرمین […]

رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں ہنگری کے خلاف گول کر کے 39 گول کرنے والے گوئٹے مالا کے کارلوز روئز کے ریکارڈ کے برابر پہنچ گئے ہیں۔ اس میچ میں پرتگال نے تین کے مقابلے میں دو گول […]

اگلے تین دن بڑا چیلنج، عوام کو خبردار کر دیا گیا

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے سیلاب کے حوالے سے جنوبی پنجاب کی صورتحال کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔  پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (  پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے […]