آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلرمنتخب

لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا۔لارڈ ہیگ آف رچمنڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔ لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔ لارڈولیم آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں160 ویں چانسلر […]

مشہور ڈائریکٹر کا جواں سال بیٹا جاں بحق

”عتیتھی تم کب جاوگے“ اور “ سن آف سردار“ جیسی مشہور فلموں کے ہدایتکار اشونی دھیر کا 18 سالہ بیٹا کار حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جلاج کی موت 23 نومبر کی صبح ممبئی میں ایک سڑک حادثے میں ہوئی […]

پاکستان زمبابوے ون ڈے ،آخری میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا

فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا […]

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران ،صرف کتنے دن کا پیٹرول بچ گیا؟ اصل خبر آ گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کی خبروں کو رد کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے خدشے پر اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے چیف […]

وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل(بدھ) طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا،کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے […]

جاسوسی کا الزام، برطانوی سفارتکار ملک بدر

روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک سے نکال دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ مبینہ برطانوی سفارت کار نے ملک میں داخل ہونے کیلئے جان […]

رینجرز اورپولیس نے ڈی چوک مظاہرین سے خالی کروا لیا

ڈی چوک اسلام آباد کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین سے مکمل خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ رینجرز کا پولیس کے ہمراہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رینجرز نے ڈی چوک، چائنا چوک اور جناح ایونیو سے متعدد افراد […]

یوٹیلیٹی اسٹورزپر جانیوالے پاکستانیوں سے متعلق بڑا انکشاف

47 فیصد پاکستانی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز نہیں گئے جب کہ 45 فیصد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اکثر جاتے ہیں۔ یہ انکشاف گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے آج […]

close